-
امریکی میڈیا کے جهوٹے دعؤں کی تردید
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی عوام کے خلاف امریکی اقتصادی دہشتگردی کے خاتمے پر تاکید
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی اقتصادی جنگ کو دہشتگردانہ اقدام قرار دیتے ہوئے اس کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے میزائلی پروگرام پر گفتگو نہیں ہو گی
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے بعض خبری ذرائع کی جانب سے ان دعووں کو مسترد کیا کہ ایران نے اپنے میزائلی پروگرام پر گفتگو کرنے کے لئے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی رفت و آمد پر پابندی
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ میں ایرانی وفد کی رفت و آمد کو تین مقامات تک محدود کر دیا گیا۔
-
فرانس کے صدر، ایران، روس اور امریکہ کے صدور سے گفتگو کریں گے
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲فرانس کے صدر نے کل رات کہا کہ وہ بہت جلد ایران کے صدرحسن روحانی، روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے گفتگو کریں گے۔
-
ہر قسم کے دباؤ کے سامنے ہمارا آپشن استقامت ہے: جواد ظریف
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کسی بھی دباؤ کے سامنے ہمارا آپشن استقامت ہے لیکن اگر امریکہ موجودہ صورتحال سے باہر نکلنے کے لیے ایک آبرومندانہ حل چاہتا ہے، موجود ہے.
-
ایٹمی معاہدے کی حفاظت کے لئے یورپ کے عملی اقدام کی ضرورت (تفصیلی خبر)
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے یورپی ملکوں کے عملی اور ٹھوس اقدامات اور مضبوط عزم و ارادے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یورپ جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے سنجیدہ اور عملی اقدامات کرے: جوادظریف
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نےگزشتہ رات نیویارک پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کو چاہئیے کہ وہ جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے سنجیدہ اور عملی اقدامات کرے۔
-
ایران تیل کی فروخت جاری رکھے گا: محمد جواد ظریف
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں امریکی پابندیوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے تیل کی برآمدات بدستور جاری رکھے گا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ نیویارک
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل کے اعلی عہدیداروں کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک کے لئے روانہ ہو گئے۔