-
ایران نے دی عدم جارحیت کے علاقائی معاہدے کی تجویز
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراقی حکام کیساتھ اپنی حالیہ تعمیری ملاقاتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عراق میں عدم جارحیت کے علاقائی معاہدے کی تجویز دی ہے۔
-
امریکہ کے من گھڑت دعوے علاقائی سلامتی کے لئے نقصان دہ ہے: جواد ظریف
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیاء میں امریکہ کی جانب سے فوج کی تعداد میں اضافہ سے متعلق امریکی حکام کے دعووں پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے دعوے عالمی امن و صلح کیلئے بہت خطرناک ہیں اس لئے ان کا مقابلہ کرنا چاہئیے۔
-
امریکہ صرف ایران کا دشمن نہیں بلکہ تمام علاقائی اقوام کا دشمن ہے: ایران
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸ایران کے وزيرخارجہ نے کہا ہے کہ ہر ملک کو اپنے مفادات کے لئے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کا کیا پاکستان کے وزیر خارجہ نے استقبال
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔
-
تہران واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا، ایرانی وزیر خارجہ
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۹ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جب تک امریکہ ایٹمی معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پرعمل کرتے ہوئے ایران کے احترام کا ثبوت نہیں دیتا ہے اس وقت تک تہران واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
ظریف کا دورۂ بیجنگ ، چندجانبہ سیاسی و اقتصادی مذاکرات
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف چار ایشیائی ملکوں کے اپنے دورے کے اختتام پر چین گئے اور وہاں کے حکام سے مذاکرات انجام دیئے جس سے ایران کی علاقائی ڈپلومیسی کے نئے دور کے آغاز کی نشاندہی ہوتی ہے-
-
عالمی برادری کو جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے اقدام کرنا چاہئیے: جواد ظریف
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات ایشیائی ممالک کے اپنے چند ملکوں کے دورے کے اختتام پر ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ عالمی برادری کو چاہئیے کہ جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے اقتصادی اقدامات کرے۔
-
ایران کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے راستے پر نہیں چل رہے اور واشنگٹن اور تہران میں جنگ کی کوئی امید نہیں ہے۔
-
ایران کو امریکہ سے مذاکرات میں دلچسپی نہیں: جواد ظریف
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جاپان کی خبر رساں ایجنسی کیوڈو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کے یکطرفہ طور پر نکل جانے اور ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کئے جانے کے بعد تہران کو امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں کسی بھی قسم کی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔