-
رسول مدنی (ص) کے یمنی پروانے۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۷نبی رحمت، رسول مدنی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت با سعادت کے موقع پر شمع رسالت کے یمنی پروانوں نے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی نہایت عقیدت و احترام اور عالیشان انداز میں جشن کا اہتمام کیا۔ اس بار بھی چھے برسوں سے قبیلۂ آل سعود کی مسلط کردہ جنگ سے روبرو یمنی باشندوں نے اپنی کاروں کو نہایت خوبصورت انداز میں سجا کر کار ریلی نکالی۔
-
نیمۂ شعبان کے موقع پر تبرّک کی تقسیم
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴منجی عالم بشریت حضرت بقیه الله الاعظم(عج) کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے دارالخکومت تہران کے جوانوں نے شہر کے مختلف حصوں میں نیمۂ شعبان کے موقع پر لوگوں میں میٹھائی اور فروٹ پر مبنی پیکٹ تقسیم کیئے۔
-
ایران میں آزادی ٹاور کی لائٹیں ایک گھنٹہ کے لیے بند کردی گئیں
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷ایران سمیت دنیا بھر میں کل رات ارتھ آور منایا گیا۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں میلاد النبی کی تقریبات
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
وادی کشمیر میں ہفتہ وحدت کی تقریبات
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰سحر نیوزرپورٹ
-
جنگ زدہ یمن میں عظیم الشان جشن میلاد النبی
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴یمن کو گزشتہ پانچ برسوں سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ اور بہیمانہ جارحیتوں کا سامنا ہے اور امریکہ و اسرائیل کی مکمل حمایت کے ساتھ سعودی اتحاد روزانہ کی بنیادوں پر یمنی عوام پر بمباری اور گولہ باری کرتا ہے۔ مگر اس کے باوجود رحمت للعالمین (ص) کے دلدادہ یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا میں نہایت عظیم الشان اور باوقار انداز میں جشن میلاد النبی کا اہتمام کیا جس میں لاکھوں عاشقان رسول شریک ہوئے۔ اس جشن کا اہتمام ملک کے چودہ نقطوں پر کیا گیا تھا۔
-
پاکستان میں جشن میلاد النبی (ص)
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
کراچی میں جشن میلاد النبی (ص)
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جشن رحمت اللعالمین
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
عالمی وحدت کانفرنس
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴سحر نیوزرپورٹ