-
اسرائیل صرف یہودیوں کی سرزمین: نیتن یاہو
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل صرف یہودیوں کا ملک ہے اور یہاں کسی اور کے لیے کوئی جگہ نہیں۔
-
آل سعود و یہود کے بارے میں آپ کے خیالات..؟!
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰"یمن پرسعودی عرب کے حملے اور ان جرائم میں بن سلمان کا کردار، صیہونی حکومت سے تعلقات استوار کرنے کی بن سلمان کی کوششیں، آل سعود و یہود و امریکہ کے تعلقات، خاشقجی کے قتل میں بن سلمان کا کردار " یہ وہ موضوعات ہیں جن پر آپ اپنے خیالات کا اظہار کرسکتے ہیں۔
-
غزہ پر حملے کی نتنیاہو کی دھمکی
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے غزہ پر بڑا حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
نتن یاہو پرقاتلانہ حملہ، بال بال بچے
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۷غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو جمعے کی رات حیفا کے پڑوس میں واقع کیساریا میں اپنی رہائشگاہ کے قریب ہونے والے ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
-
صیہونی وزیراعظم سفاک قاتل، ترک وزیر خارجہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۸ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ’سفاک قاتل‘ قراردیا ہے۔
-
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے.... ! / مقالہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۹سعودی عرب کے سینئر صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا معاملہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ ہی امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیز اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے لئے بھی مصیبت بن گیا ہے ۔
-
صیہونی وزیراعظم کےبیان پر ایران کا سخت ردعمل
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی وزیر اعظم کے بیان پر ایران کا سخت رد عمل
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کا جہالت پر مبنی شرمناک اور گستاخانہ بیان ایک بڑے اور طاقتور ملک کے خلاف فوجی دھمکی شمار ہوتا ہے اور یقینی طور پر اس مسئلے کو مختلف عالمی و بین الاقوامی اداروں میں اٹھایا جائے گا۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف مالی بدعنوانی کے ٹھوس شواہد
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶اسرائیلی پولیس نے کہا ہے نیتن یاہو کے خلاف مالی بدعنوانی کے ٹھوس شواہد مل گئے ہیں۔
-
ایران کے مقابلے کس کا کتنا قد! ۔ کارٹون
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲قبیلۂ آل سعود جو سرزمین حجاز کے قدرتی ذخائر پر قابض ہے اُس نے اپنے پیٹرو ڈالر امریکہ پر لٹا کر اِس سرزمین کو اسلحوں کا گودام بنا لیا ہے اور وہ اس وقت اس باطل تصور کا شکار ہے کہ وہ خریدے گئے جنگی ساز و سامان کے سہارے خطے میں کوئی مردانہ قدم اٹھا سکتا ہے۔