-
امریکی شہر پورٹلینڈ میں بحران و بدامنی کا سلسلہ جاری
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو اسّی روز پورے ہو چکے ہیں پھر بھی پورٹلینڈ میں عوامی احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکی شہر پورٹ لینڈ میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸امریکی ریاست اورگن کے شہر پورٹ لینڈ کی پولیس کے ہاتھوں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آپس میں ٹکرائے
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷امریکہ کے مختلف علاقوں منجملہ جارجیا، میشیگان اور اوریگن ریاستوں میں نسل پرستی مخالف امریکی شہریوں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نسل پرستی کے حامیوں کے درمیان تصادم کی خبریں ہیں۔ طرفین میں ہونے والی مارپیٹ اور تصام میں دسیوں افراد زخمی ہو گئے۔ حالات پر قابو پانے کے لئے انتظامیہ کو بلوا پولیس کا سہارا لینا پڑا۔
-
امریکی پولیس کی وحشی گری+ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۰امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف پولیس کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکی پولیس نے یوں پکڑا تھا جارج فلوئڈ کو۔ تازہ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴پچیس مئی کو سفید فام امریکی پولیس کے ہاتھوں قتل ہو جانے والے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئڈ کی گرفتاری کا نیا ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُس نے کسی قسم کی کوئی مزاحمت پولیس کے سامنے نہیں دکھائی، پھر بھی امریکی پولیس افسر نے اسے گلا گھونٹ کر قتل کر ڈالا۔
-
امریکی ریاست پورٹ لینڈ میں ایمرجنسی جیسے حالات + ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱امریکی ریاست پورٹ لینڈ میں ایمرجنسی جیسے حالات ہوگئے ہیں۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے مخالفین کی سرکوبی پر تشویش
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی سیاہ فام نوجوان جورج فلائیڈ کی گرفتاری کا نیا ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱امریکی سیاہ فام جورج فلائیڈ کی گرفتاری کا نیا ویڈیو منظر عام پر آ گیا ہے۔
-
ٹرمپ کے خلاف انوکھا احتجاج
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴امریکی شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی مخالف مظاہروں کے دوران کچھ فنکاروں نے مل کر ایک منظر پیش کیا جس میں امریکی صدر ٹرمپ کو فیڈرل پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے شخص کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے امریکہ کے مختلف شہروں منجملہ پورٹ لینڈ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف پر تشدد مظاہرے جاری ہیں جنہیں کنٹرول کرنے کے لئے ٹرمپ نے فیڈرل پولیس کو تعینات کیا ہے۔ بہت سے امریکی سیاستدانوں اور ماہرین کا ماننا ہے کہ ٹرمپ کے اس اقدام نے مظاہروں کے لئے آگ میں تیل کا کام کیا ہے۔
-
مظاہرین کے خلاف پولیس کے رویئے پر امریکی ایوان کو تشویش
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱امریکی ایوان نمائندگان نے نسل پرستی کے خلاف جاری احتجاج سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سخت تشویش ظاہر کی ہے۔