Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۶ Asia/Tehran
  • شہید الصماد کی تشییع میں یمنیوں کا سیلاب! ۔ تصاویر

سعودیوں کے ہاتھوں یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ علی صالح الصماد کی شہادت کے بعد آج ان کے جنازے کی پر وقار انداز میں تشییع کی گئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام نے شرکت کی۔

ٹیگس