امریکہ کے مختلف علاقوں میں ہزاروں طلبہ، امریکہ میں موجود جان لیوا اور تباہ کن ’’گن کلچر‘‘ کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے سڑکوں پر نکل آئے!انہوں حکومت سے اسلحوں کی خرید و فروخت اور اسکے حقِ استعمال کو محدود کئے جانے کا مطالبہ کیا۔