-
او آئی سی کے بین الپارلیمانی اجلاس کے شرکاء رہبر انقلاب سے ملے- تصاویر
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۱آج سہ پہر کو رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے 13 ویں پارلیمانی سربراہی اجلاس میں شریک مہمانوں نے ملاقات کی۔
-
دنیا میں سردی کا قہر ۔ تصاویر
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۰ان دنوں زمین کے شمالی نصف کرہ میں واقع مختلف ممالک پے پناہ سردی کی لپیٹ مین ہیں جہاں گرنے والے جھرنے،بہنے والی ندیاں نہریں اور اچھلنے والے فوارے سبھی جم کے رہ گئے ہیں۔
-
کھیل کے میدانوں کو فضا سے دیکھیں!
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴کھیل کے میدانوں کی فضا سے لی گئیں تصاویر ملاحظہ کیجئے۔ (تصاویر از:مھر نیوز)
-
خوبصورت بُنائی ۔ تصاویر
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶موسم سرما ایک طرح سے بنائی کا موسم ہے جب اون اور سَلائیوں کے شاندار تال میل کے نتیجہ میں ایک سے ایک اونی تخلیقات دیکھنے میں آتی ہیں۔لیجئے یہ بھی ملاحظہ کیجئے!
-
قم کے ہزاروں عوام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات - تصاویر
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۵قم کے ہزاروں شہریوں نے انیس دی مطابق نو جنوری انیس سو اٹھتر میں قم کے عوام کی انقلابی تحریک کی سالگرہ کی مناسبت سے منگل کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی-
-
ہر تصویر ایک کتاب ہے مصائب کی!
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۶روہنگیا مسلمانوں کے سخت، تاریک مگر روشن مستقبل کی امید میں رنگے ایام۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم ان مظلوموں سے غافل ہو جائیں! ان مظلوموں کی دردناک روداد تاریخ انسانیت کا ایک سیاہ ورق ہے۔
-
جمے ہوئے جھرنے! ۔ تصاویر
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲گرتے اور بہتے ہوئے جھرنے تو آپ نے دیکھے ہی ہوں گے، اب جمے ہوئے جھرنے بھی دیکھئے! امریکا اور کینیڈا کے بعض علاقوں میں شدید سردی کے سبب یہ جھنے جم گئے ہیں۔
-
کتابوں کا شہر ۔ تصاویر
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۸برطانوی سرحد سے ملے ویلز میں ایک شہر ہے جسے کتابوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ وہاں کے باشندوں کی بڑی تعداد کتابوں کی خرید و فروخت کا کام کرتی ہے۔کتب بینی اورمطالعہ اس شہر کے کلچر کا اٹوٹ حصہ بن چکا ہے۔اس شہر کا نام ہے’’ ہے آن وھائے‘‘۔
-
خوف و ہراس کے ساتھ شروع ہوا نیا سال ۔ تصاویر
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۲نیا عیسوی سال ۲۰۱۸ خوف و ہراس کے عالم میں شروع ہوا۔نئے سال کے آغاز کے موقع پر دنیا بھر کے اہم شہروں میں سیکورٹی کے خاص انتظامات کئے گئے تھے۔
-
آٹے انڈے کی جنگ ۔ تصاویر
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۱ایک طرف جہاں یمن اور بعض افریقی ممالک میں لاکھوں لوگ ایک ایک لقمے کو ترس رہے ہیں وہیں اسپین میں ایک عجیب و غریب بلکہ ایک غیر انسانی سالانہ فیسٹیول ’’الس انفیری نیٹس‘‘ منایا جاتا ہے جس میں لوگ ایک دوسرے پر انڈے اور آٹے سے حملہ کرتے ہیں۔خداوندا! تیری نعمتیں اس طرح تاراج کرنے والوں کو کب عقل آئے گی؟!