جشن سعادت ۔ تصاویر
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۴ Asia/Tehran
گزشتہ ایام میں ثانی زہرا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں نو سال پورے کر لینے والی بچیوں کے لئے جشن سعادت کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب بچیوں کے نو سال مکمل ہونے پر منعقد کی جاتی ہے جس میں انہیں حاصل ہونے والے مقام بندگی کے شرف سے روشناس کرایا جاتا ہے۔