او آئی سی کے بین الپارلیمانی اجلاس کے شرکاء رہبر انقلاب سے ملے- تصاویر
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۱ Asia/Tehran
آج سہ پہر کو رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے 13 ویں پارلیمانی سربراہی اجلاس میں شریک مہمانوں نے ملاقات کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں عالم اسلام کو درپیش چیلنجوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا پہلا اور اہم مسئلہ قراردیا۔