شیراز کے قصرالدشت میں پرسیمون(خرمالو) پھل کی فصل
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷ Asia/Tehran
خزاں کے موسم میں شیراز کے قصردشت کے باغات سے خرمالو(persimmon) پھل کا توڑا جانا اکتوبر میں شروع ہوتا ہے اور دسمبر کے آخر تک جاری ہے، (persimmon) کی فصل کی مقدار 1500 ٹن ہے اور اس کی زیادہ تر پیداوار خلیج فارس کے ممالک کی منڈیوں میں برآمد کی جاتی ہے۔ قصردشت شیراز میں بہت سے باغات ہیں جن کا رقبہ 1300 ہیکٹر ہے، اس جگہ کی اہم پیداوار انار اور (persimmon) ہے۔