-
گیارہ اکتوبر حافظ شیرازی کا قومی دن
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران میں گیارہ اکتوبرکوعالمی شہرت یافتہ شاعر حافظ شیرازی کا دن منایا گیا۔
-
شہر طوس میں استاد شجریان مرحوم کی تدفین
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۵ایران کے صوبے خراسان رضوی کے شہر طوس میں فردوسی کے مقبرے کے ساتھ ایران کے مشہور کلاسیکل سنگر محمد رضا شجریان مرحوم کو سپرد خاک کردیا گیا۔
-
میڈیکل پروٹوکول کی پابندی کے ساتھ زائرین کی اربعین واک
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲اس سال چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عراق میں غیر ملکی زائرین کی آمد نہایت محدود پیمانے پر رہی ہے۔
-
کربلا میں احباب الرضا (ع) کا موکب
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷کربلا میں احباب الرضا (ع) کے نام سے مرکزی موکب ایرانیوں کا واحد موکب ہے، جہاں زائرین کو خدمات فراہم کی جاری ہیں۔
-
مقدس دفاع کےدوران رہبرانقلاب اسلامی کی یادگارتصاویر
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱آٹھ سالہ مقدس دفاع کے دوران بارہا ایسے مواقع آئے ہیں کہ جب رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اس زمانے میں مجاہدین اسلام کے ہمراہ میدان جنگ کے محاذوں پر موجود رہے ہیں۔
-
لرستان کے کاکا رضا علاقے کے باغات میں سیب توڑنے کا آغاز
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۶ایران کے صوبے لرستان کے علاقے کاکا رضا کی آب و ہوا زراعت کے لئے نہایت ہی مناسب ہے اور اسی وجہ سے شہر کے سیب کے باغات پیدوار کے اعتبار سے خاص اہمیت کے حامل ہیں۔
-
شہید هراچ هاکوپیان کی تشییع جنازہ اور تدفین
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۰هراچ هاکوپیان دفاع مقدس کے دوران آپریشن " کربلائے 9 " میں اصفہان کے ارمنی لاپتہ شہیدوں میں سے ایک تھے جن کا جسد خاکی 32 سال بعد اپنے شہر واپس آگیا۔
-
عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر مشی کا آغاز
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸اگر چہ اس سال کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عراق میں غیر ملکی زائرین کی آمد کو نہایت محدود کردیا گیا ہے اور اربعین حسینی کے موقع میں فقید المثال میلین مارچ منعقد نہیں ہوگا۔
-
ھورامان کا قدیم تاریخی علاقہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۶ھورامان کا قدیم تاریخی علاقہ جس کا تعمیراتی ڈھانچہ سیڑھیوں کی طرز پر ہے اور اس کا زیادہ تر حصہ ایران کے صوبے کردستان میں واقع ہے۔
-
نیشنل ایئرو اسپیس پارک کا افتتاح
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اتوار کے روز نیشنل ایرو اسپیس پارک کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف، سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی اور ایرو اسپیس شعبے کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے شرکت کی۔