Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲ Asia/Tehran
  • میڈیکل پروٹوکول کی پابندی کے ساتھ زائرین کی اربعین واک

اس سال چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عراق میں غیر ملکی زائرین کی آمد نہایت محدود پیمانے پر رہی ہے۔

اس کے باوجود عراق کے شیعوں نے ہر سال کی طرح اس سال بھی اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر مشی برپا کرنے کی اپنی صدیوں سے جاری روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ، عراق کی وزارت صحت کی جانب سے جاری میڈیکل پروٹوکول کی پابندی کرتے ہوئے اربعین واک میں حصہ لیا اور یہ ثابت کردیا کے ان دل امام حسین علیہ السلام کی محبت میں دھڑکتے ہیں۔

ٹیگس