-
امریکہ افراتفری اور تشدد کو فروغ دینے کے درپے
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی راہ میں روڑے اٹکا رہا ہے۔
-
علاقے میں موجود بیرونی قوتوں کو ایران کا انتباه
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
خطے کی بد امنی، بیرونی طاقتوں کی دین ہے: ایران
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱ایران کی وزارت خارجہ نے خلیج فارس میں ایران کی مسلح افواج کے بحری گشت کے بارے میں امریکی وزیرخارجہ کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی طاقتیں ایران کو اس بات پر مجبور نہ کریں کہ تہران انہیں انتباہ دے۔
-
فلسطین میں صیہونی قبضے کے ہوتے ہوئے امن و آشتی ناممکن: ایران
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے فلسطین کی بھر پور حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یوم الارض فلسطین، فلسطینی عوام کی جدو جہد کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔
-
جنگ و تباہی کے بجائے اگر امریکی حکام اپنے عوام پر توجہ دیتے تو آج یہ حشر نہ ہوتا: ایران
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے امریکی وزیر خارجہ اور وزارت خارجہ کی ترجمان کے مداخلت پسندانہ اور نفرت انگیز بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے افغانستان سے جنگ بندی کی اپیل کی، ایران نے خیر مقدم کیا
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷ایران کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے افغانستان میں ہمہ گیر جنگ بندی کی اپیل کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
مشکل میں کام آنے والوں کو کبھی نہیں بھولیں گے: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں ایران کی مدد کرنے والے ممالک کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی حکومت اور عوام ، مشکل وقت کے دوستوں کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔
-
ایران مخالف پابندیاں ختم کرائے اقوام متحدہ: ظریف
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے نام ایک خط میں ایران مخالف امریکہ ظالمانہ پابندیاں ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیا کو امریکی جھوٹ، نفرت اور تشدد جیسے خطرناک جراثیم کا سامنا
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کسی خاص قوم اور علاقہ سے مخصوص نہیں ہے اور یہ ایک عالمی چیلنج بن چکا ہے۔
-
کابل دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳کابل میں وحدت اسلامی پارٹی کے بانی کی برسی کے پروگرام کے دوران وحشیانہ دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری۔