-
فلاڈیلفیا میں ووٹوں کی گنتی کے دفتر کے کارکنان کو موت کی دھمکی
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶امریکہ کی پنسلوانیا ریاست کے سب سے بڑے شہر فلاڈیلفیا کے ری پبلکن کمشنر نے کہا ہے کہ ووٹوں کی گنتی کرنے والے ان کے دفتر کے افراد کو موت کی دھمکی دی گئي ہے۔
-
ٹرمپ کے مسلح حامیوں کا مظاہرہ+ ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵امریکہ کے صدارتی الیکشن میں جوبائیڈن کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی موجودہ صدر ٹرمپ نے نتیجے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد ٹرمپ کے مسلح طرفدار بھی آتشیں اسلحے کے ساتھ سڑکوں پر نکل پڑے ۔
-
ٹرمپ کی شکست، کارٹونسٹ کی نظر میں...
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷امریکا کا 2020 کا متنازع صدارتی انتخابات، اس کے نتائج اور ٹرمپ کا نتائج کے بارے میں رد عمل، دنیا کے میڈیا کی سرخیاں بنا ہوا ہے۔
-
بائيڈن کی جیت پر نیتن یاہو کی معنی خیز خاموشی
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۴امریکہ کے صدارتی انتخابات میں جو بائيڈ کی کامیابی کے اعلان کے باوجود، صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔
-
ٹرمپ چلے گئے لیکن بیت المقدس ہمیشہ رہے گا: ہنیہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۶حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جانبداری، امریکہ کی تمام حکومتوں کی اٹل پالیسی رہی ہے، کہا ہے کہ ٹرمپ چلے گئے جبکہ بیت المقدس ہمیشہ باقی رہے گا۔
-
صدارتی انتخابات میں بائیڈن کی جیت پر ٹرمپ اور دیگر اہم شخصیات کا ردعمل
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۵امریکہ میں ہوئے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائيڈن کی فتح پر اس ملک کے سیاسی رہنماؤں کے ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔
-
جو بائیڈن امریکہ کے چھیالیسویں صدر منتخب، ٹرمپ کو ہرا کر صدارتی الیکشن جیتا
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹پینسلوانیا اور ایریزونا ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی پوری ہو جانے کے ساتھ ہی ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائيڈن صدارتی الیکشن جیت گئے ہیں۔
-
وہائٹ ہاؤس سے ٹرمپ کے ممکنہ جبری انخلا کا پلان تیار
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰ڈونالڈ ٹرمپ کو وہائٹ ہاؤس سے ممکنہ جبری طور پر نکالے جانے کے طریقے کار پر تبصرے شروع ہوگئے۔
-
شہید سلیمانی کے قتل کے اگلے دن بائیڈن نے کیا کہا تھا؟
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۳کچھ لوگ اس طرح کا پروپيگنڈہ کر رہے ہیں کہ امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائيڈن پوری طرح موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے الگ ہیں، لیکن کیا یہ بات صحیح ہے؟
-
امریکا، ٹرمپ کی شکست کے ساتھ ہی فسادات پھوٹ پڑے+ ویڈیوز
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ شکست، ان کے حامیوں کو ہضم نہیں ہو رہی ہے جس کی وجہ سے امریکا کے مختلف شہروں میں فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔