-
حجاب ایک نگاہ میں! ۔ پوسٹر
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸حجاب یا پردہ مسلمان شخص پر عائد ہونے والے الٰہی فرائض میں شمار ہوتا ہے۔ قرآن کریم نے پردے کا حکم خواتین اور مرد دونوں کو دیا ہے۔پہلے مردوں سے کہا ہے کہ وہ نا محرم خواتین کے سامنے اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور پھر خواتین سے کہا ہے کہ وہ اپنے جسم کو نامحرموں کے سامنے ڈھانپ کر رکھیں۔ ایک عفیف، پاکدامن، غیرتمند اور پاکیزہ سماج کی تشکیل پردے کا خیال رکھے بغیر ناممکن ہے۔ پردے یا حجاب کو اگر معاشرہ صحیح سمجھ کر اسے مکمل طور پر اپنا لے تو نہ جانے سماج میں رائج کتنی برائیاں خود بخود دم توڑ دیں گی۔
-
برطانیہ میں اسلامو فوبیا، باحجاب طالبہ پر بہیمانہ تشدد
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸اپنے آپ کو جمہوری ملک قرار دینے والے برطانیہ میں مسافر بس میں مسلم طالبات کو پہلے ہراساں کیا اور پھر ایک باحجاب طالبہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
-
ڈاکومینٹری پروگرام - منزل مراد
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۹نشرہونے کی تاریخ 10/ 11/ 2019
-
ڈاکومینٹری پروگرام - منزل مراد
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۵نشرہونے کی تاریخ 03/ 11/ 2019
-
سیکولرازم میں حجاب پر پابندی ہے: فرانسیسی صدر
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲فرانس کے صدر نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے کی مخالفت کی ہے۔
-
برطانیہ میں باحجاب مسلم خواتین خوفزدہ کیوں؟
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کو خدشہ ہے کہ اسلامو فوبیا بڑھنے کی وجہ سے انہیں بھی سابقہ برطانوی رکن پارلیمنٹ جو کوکس کی طرح سڑک پر قتل کیا جاسکتا ہے۔
-
حجاب ڈاکومینٹری - دستاویزی پروگرام
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۵نشرہونے کی تاریخ 04/ 10/ 2019
-
سعودی عرب میں خواتین سیاحوں کے لیے حجاب کی شرط ختم
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴سعودی حکومت نے پہلی بار سیاحتی ویزے کے اجرا کا اعلان کر دیا، نئے سیاحتی پروگرام میں غیرملکی خواتین سیاحوں کے لیے حجاب کی شرط ختم کردی گئی ہے۔
-
ایک صدی پہلے برطانوی خواتین پردہ کرتی تھیں ۔ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۰دستاویزی فلم کا ایک حصہ جس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ برطانیہ کی عیسائی خواتین بھی ایک صدی قبل پردہ کیا کرتی تھیں۔
-
نیدر لینڈ میں اسلامو فوبیا
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱نیدر لینڈ میں برقعہ پہنی خاتون کو بس سے اتار دیا گیا۔