-
برف کے گولوں سے روسی مظاہرین نے پولیس پر دھاوا بولا
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴گزشتہ دنوں حکومت مخالف رہنما آلکسی ناولنی کی گرفتاری اور روسی صدر ولادیمیر پوتین کے خلاف روس کے مختلف شہروں میں مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے صدر ولادیمیر پوتین کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک دوہزار سے زائد افراد روس کے مختلف شہروں میں گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ گرفتار ہونے والوں کی تعداد ماسکو میں ۸۰۰ جبکہ سین پیٹرسبرگ میں ۳۰۰ بتائی جاتی ہے۔ مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں جس میں انہوں نے برف کے گولے پھینک کر پولیس کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔
-
اسپین میں دھماکہ 3 ہلاک 8 زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴مقامی میڈیا کے مطابق دھماکے سے اسکول کی عمارت اور نرسنگ ہوم کو نقصان پہنچا۔
-
تیونس، عوامی احتجاج چوتھے روز میں داخل
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳تیونس کے صدر قیس سعید نے بڑھتے ہوئے مظابروں کے پیش نظر عوام سے پرامن رہنے کی ابیل ہے۔
-
تیونس، کسان کے ساتھ بدسلوکی پر پولیس کے خلاف مظاہرہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴پولیس کے تشدد آمیز رویئے کے خلاف کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے۔
-
ٹرمپ اور انکے حامیوں نے تاریخ کا سیاہ ترین دن رقم کیا: جوبائیڈن
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کال پر واشنگٹن میں اکٹھا ہونے والے انکے حامیوں کے انتہاپسندانہ اقدامات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج امریکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔
-
ایران، انسداد منشیات کے میدان میں پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے تیار
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی انسداد منشیات پولیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران، منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے۔
-
افغانستان میں فضائی حملہ اور جھڑپیں 22 ہلاک
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶افغانستان میں طالبان اورسکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
بلوچستان میں دہشتگردی 11 کان کن جاں بحق 4 زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳پاکستان کےصوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں فائرنگ سے 11 کان کن جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ، متعدد مظاہرین گرفتار
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں شدت آ رہی ہے وہیں مظاہرین نے اس عزم کا اظہار بھی کیا ہے کہ وہ نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
-
اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت معمہ بن گئی
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی اسکواڈ کی فائرنگ میں ایک نوجوان کی مشکوک ہلاکت کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔