-
فرانس میں پولیس تشدد کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳سیکڑوں فرانسیسی شہریوں نے دارالحکومت پیرس اور نواحی شہر مرسی میں پولیس تشدد کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
ہندوستان: پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۲پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں ایک ماؤنواز ماراگیا۔
-
ہندوستان: پولیس کیمپ پرنکسلیوں کا حملہ
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۷پولیس کیمپ پر نکسلیوں کےحملے کے بعد پولیس نے جوابی کارروائی کی۔
-
امریکی ادارہ پولیس کی سائٹ ہیک
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۰امریکی ادارہ پولیس کی ایک ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا ہے جس میں سات ہزار صارفین کی اطلاعات ہیں -
-
کراچی: گینگ وار کے بابا لاڈلا 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰رینجرز نے لیاری میں کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار کے انتہائی مطلوب کمانڈر نور محمد عرف بابا کو 2 ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا۔
-
ہندوستان: دوافراد ہلاک دس زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۹ناگالینڈ میں پولیس کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
بلوچستان: 4 دہشت گرد ہلاک 3گرفتار
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۳ایف سی اور حساس ادارے نے پشنی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔
-
بلوچستان: فائرنگ سے ایس ایچ اوہلاک2اہلکار زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۵ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نصیر آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایس ایچ او ہلاک اور 2اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
بنگلہ دیش: پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ،پولیس نے مظاہرین کے خلاف ربڑ کی گولیاں بھی فائر کیں۔
-
شام میں ترکی کی جانب سے آزاد پولیس نامی فورس تعینات
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱ترکی نے مسلح مخالفین کے زیر قبضہ شام کے شمالی علاقوں میں آزاد پولیس کے نام سے مسلح فورس تعینات کر دی ہے