-
انسداد منشیات کے حوالے سے ایران کے کردار کی تعریف
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۰جرمن پولیس چیف نے انسداد منشیات کے حوالے سے ایرانی پولیس فورس کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
کانگو میں مظاہرین اور پولیس میں خونریز جھڑپیں
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۸افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلیک آف کانگو میں ملک گیر مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے
-
افغانستان میں سرحدی پولیس کمانڈر کی ہلاکت
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۱افغان سرحدی پولیس کے اعلی کمانڈر "ولی خان امرخیل" افغانستان کے مشرقی صوبے کنر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں مارے گئے۔
-
امریکی پولیس کی ایک اور کامیابی! ایک عام سیاہ فام شہری ہلاک
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۹امریکی پولیس نے ایک سیاہ فام شہری کو گولیوں کا نشانہ بنا کر ہلاک کردیا۔
-
افغانستان: صوبے نیمروز میں بم دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۹افغانستان کے مغربی علاقے میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں متعدد پولیس اہلکار ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ بھر میں پولیس کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۷امریکہ کے اہم شہروں میں پولیس کو پوری طرح سے چوکس رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
-
ترکی میں 8 ہزار پولیس اہلکار برطرف
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۴ترک حکام نے آٹھ ہزار پولیس اہلکاروں کو برطرف کر دیا ہے۔
-
امریکہ پولیس پر فائرنگ، تین ہلاک چار زخمی
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۰امریکی ریاست لوزیانا کے شہر بیٹن روز میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کابل کے قریب پولیس کیڈٹوں پر حملہ درجنوں ہلاک و زخمی
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۴افغانستان کے دارالحکومت کابل کے قریب پولیس کی بسوں کے ایک قافلے پر خودکش دہشت گردانہ حملوں میں تیس سے زائد پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں سات افغان پولیس اہلکاروں کی ہلاکت
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۶جنوبی افغانستان میں صوبے پکتیکا کے ایک پولیس عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں پکتیکا کے علاقے خوشامند کے پولیس سربراہ اپنے چھے ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گئے جبکہ ان جھڑپوں میں چار دیگر پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔