-
چابہارسے ہندوستان کیلئے افغانستان کی پہلی تجارتی کھیپ روانہ
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ایران کی جنوبی بندرگاہ چابہارکے ذریعے ہندوستان کے لئے افغانستان کی پہلی تجارتی کھیپ کو روانہ کردیا گیا ہے۔
-
چابہار بندرگاہ کے لئے افغانستان کی 570 ٹن اشیا کی روانگی
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۹افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی کی موجودگی میں اس ملک کی برآمداتی اشیا کی پہلی کھیپ ایران کی چابہار بندرگاہ کے لئے روانہ ہو گئی۔
-
ہندوستان اور عمان کی چابہار میں سرمایہ کاری
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ہندوستان اور عمان نے کہا ہے کہ وہ چابہار کی ترقی کیلئے سرمایہ کاری کریں گے۔
-
ایران و ہندوستان کی تجارتی سرگرمیاں
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵ایران کےچابہار اور ہندوستان کی تین بندرگاہوں کے درمیان لائنر سروس کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
چابہار علاقے کا قابل اعتبار ترین تجارتی راستہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۹ہندوستان کی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی چابہار بندرگاہ افغانستان اور علاقے کے دیگر ملکوں کو اشیا کی منتقلی کے لئے قابل اعتبار ترین تجارتی راستہ ہے۔
-
ایران، ہندوستان اور افغانستان کے مابین ٹرانزٹ سے متعلق سمجھوتہ
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۵فوٹو گیلری
-
چابہار بندرگاہ کے پروجیکٹ میں ہندوستانی کمپنیوں کی سرگرمیاں
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۶ایران کے جنوب مشرقی شہر چابہار کے فری زون کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ چابہار کے شہید بہشتی ٹرمنل کے پہلے فیز کو مکمل کرنے کے پروجیکٹ میں ہندوستانی کمپنیوں نے اپنی شرکت کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایران: چابہار کے دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں 10 افراد کی گرفتاری
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۵ایران کی پولیس فورس کے سربراہ نے کہا ہے کہ چابہار میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں دس افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
چابہار دہشت گردانہ حملے کے بیشتر عناصر ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ پولیس کے سربراہ جنرل حسین اشتری نے کہا ہے کہ چابہار دہشت گردانہ حملے میں ملوث بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
چابہار دہشت گردانہ حملے کی ہندوستان اور کویت نے مذمت کی
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۸ہندوستان اور کویت نے چابہار دہشت گردانہ حملے کی پر زور الفاظ میں مذمت کی۔