-
افغانستان میں امریکی ڈرون حملے جاری
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۶افغان حکام نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ ننگرھار کے علاقے ھسکہ مینہ میں امریکہ کے ڈرون طیاروں کے حملے میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے-
افغان حکام نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ ننگرھار کے علاقے ھسکہ مینہ میں امریکہ کے ڈرون طیاروں کے حملے میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے-