-
مزید تین ممالک نے کابل کے لئے اپنی پروازیں بحال کیں
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے کابل کے لئے تین ممالک ترکی، ہندوستان اور ازبکستان کی پروازوں کی تائید کی ہے۔
-
افغانستان کیلئے انسانی بنیادوں پر چینی امداد
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲چین نے انسانی بنیادوں پر ہنگامی امدادی سامان کی ایک کھیپ افغانستان کو سونپ دی ہے ۔
-
اسلام آباد میں افغانستان کی مدد کے موضوع پر اعلی سطحی اجلاس
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان خوراک جیسے بنیادی ضروریات کے بحران سے دوچار ہے لیکن اسلام آباد کو بین الاقوامی سطح پر طالبان حکومت کو تسلیم کئے گئے بغیر کابل کی مدد میں مشکلات کا سامنا ہے۔
-
پاکستان نے افغان ہوائی کمپنیوں کو پرواز کی اجازت دے دی
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴پاکستان کے محکمہ شہری ہوابازی نے افغانستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
کابل میں امریکی ڈرون حملہ انسانی المیہ ہے: برنی سینڈرز
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵امریکی سنیٹر نے کابل میں امریکی ڈرون حملے کو انسانی المیہ قرار دیا ہے۔
-
کابل میں پھر دھماکہ ہوا
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷افغانستان کا دارالحکومت کابل تھوڑے وقفہ کے امن و سکون کے بعد ایک بار پھر دھماکے سے دہل گیا۔
-
سات بچوں سمیت دس شہری ہلاک ہوئے تھے ، امریکی فوج نے اقبال جرم کیا ، کابول کا حالیہ حملہ غلطی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۶امریکی فوج نے جمعے کو یہ تسلیم کر لیا ہے کہ کابل میں اس کا حالیہ آپریشن جس میں سات بچوں سمیت دس عام شہری مارے گئے تھے ، ایک غلطی تھا ۔
-
کابل میں مہاجرین کیمپ
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵تقریبا دو ماہ قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شمال مشرق میں واقع آزادی پارک میں پناہ گزین کیمپ نے اپنے کام کا آغاز کیا ہے ، یہ افغان مہاجرین قندوز ، بغلان، بخار اور پنجشیر کے صوبوں سے یہاں آئے ہیں جن کی تعداد بارہ ہزار کے قریب ہے ، اس پناہ گزین کیمپ میں میڈیکل، صحت اور صفائی ستھرائے کے حوالے سے بے انتہا مسائل ہیں۔
-
کابل ڈرون حملے کے لئے امریکہ کی جوابدہی طے ہو:چین
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷چین نے افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں عام لوگوں کے مارے جانے پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے لئے امریکہ جوابدہ ہے۔
-
افغانستان میں طالبان نے بغیر اجازت مظاہرہ کرنے پر روک لگائی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷افغانستان میں طالبان نے بغیر اجازت مظاہرہ کرنے پر روک لگادی ہے۔