-
یمن میں داعش کا ایک سرغنہ ہلاک
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے مرکزی علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے ایک سرغنہ کو ہلاک اور کئی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
محرم کے موقع پر حالات خراب کرنے کی کوشش ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳پاکستان میں محرم الحرام کے موقع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سکیورٹی کا خاص پلان ترتیب دیا ہے تا کہ دہشتگرد کوئی بھی تخریبی کارروائی نہ کر سکیں۔
-
کشمیر میں فائرنگ، 3 سکیورٹی اہلکار ہلاک
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بارہمولہ میں مسلح افراد کے حملے میں تین سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، ایک بچی جاں بحق، متعدد زخمی
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳پاکستان بھر میں جہاں جشن آزادی کی تیاریاں چل رہی ہیں وہیں صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دستی بم کے حملے میں ایک کمسن بچی جاں بحق اور سات افراد زخمی ہوگئے۔
-
عراق پر ترکی کے حملے میں 16 جاں بحق
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۷خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے شمال میں ترکی کے ڈرون حملے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 16 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
بیروت دھماکے کی شدت، ہالینڈ کے سفیر کی اہلیہ کا دردناک ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲ہالینڈ کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں تعینات ملک کے سفیر کی اہلیہ، بیروت دھماکے میں ہلاک ہوگئیں۔
-
کورونا اسپتال میں آگ لگی، 8 مریض جھلس کر جاں بحق
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴ہندوستان میں کورونا کے ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے کئی بیمار لقمۂ اجل بن گئے۔
-
امریکا میں کورونا سے تباہی+ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۳امریکا میں کورونا وائرس سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہرجاری، ایک دن میں 55 ہزار مبتلا
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴ہندوستان میں لگاتار دوسرے دن بھی کورونا وائرس کے 52 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا سے صورتحال انتہائی سنگین
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰ہندوستان میں کورونا سے صورتحال دن بہ دن ابتر ہوتی جا رہی ہے جس سے اس ملک کے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔