-
ایران مخالف اجلاس میں شرکت کرنے سے موگرینی کا انکار
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴خاتون یورپی رہنما امریکہ کے بلائے گئے اینٹی ایران اجلاس میں شریک نہیں ہوں گی۔
-
ایران اور یورپی ملکوں کے درمیان ٹھوس مذاکرات کی ضرورت پر تاکید
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران اور یورپی ملکوں کے درمیان، آئندہ دنوں میں تعلقات کا جائزہ لینے کے لئے ٹھوس مذاکرات انجام پانے چاہیئں-
-
برطانیہ میں بریگزٹ ڈیل مسترد
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱برطانوی دارالامراء میں بریگزٹ ڈیل مسترد ہو گئی ہے۔
-
یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے برطانوی عوام سے یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
بریگزٹ کی ناکامی کی بابت تھریسا مئے کا سخت انتباہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰برطانوی پارلیمیٹ میں یورپی یونین سے علیحدگی کے بل پر ہونے والی تاریخ ساز رائے شماری سے محض چند گھنٹے قبل وزیر اعظم تھریسا مئے نے بل پاس نہ ہونے کے سنگین نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
یورپ پر روس کی تنقید
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴ایٹمی سمجھوتہ عالمی امن و سلامتی کے لئے ایک نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے تاہم مئی دوہزار اٹھارہ میں ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کا باہر نکل جانا اس سلسلے میں ایک منفی تبدیلی تھی کہ جو اس سمجھوتے کو ناکام بنانے کے لئے انجام پائی -
-
یورپی یونین ہالینڈ کے خلاف ایکشن لے: ایران
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲ایرانی پارلیمنٹ کے سنیئر رکن نے کہا ہے کہ ہالینڈ دہشت گرد عناصر کی مالی حمایت اور ان کی پشت پناہی کرتا ہے لہذا ہمیں توقع ہے کہ یورپی یونین اس کے خلاف ایکشن لے گی ۔
-
برطانیہ کا یورپی یونین چھوڑنے کااعلان ووٹنگ 15 جنوری کو
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ برطانیہ مقررہ وقت پر یورپی یونین سے نکل جائے گا۔
-
یورپ دہشت گردوں کو پناہ دینے کے معاملےسے خود کو بری الذمہ نہیں کرسکتا
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جودا ظریف نے یورپی ملکوں کے تازہ ترین ایران مخالف دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران پر الزام تراشیوں کے ذریعے یورپ دہشت گردوں کو اپنے یہاں پناہ دینے کے معاملے سے خود کو بری الذمہ نہیں کر سکتا۔
-
یورپ ایس پی وی نظام پر عملدرآمد میں تاخیر کا ذمہ دار، بہرام قاسمی
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپ کی جانب سے مخصوص مالیاتی نظام پر عمل درآمد میں تاخیر کی بابت کڑی نکتہ چینی کی ہے۔