-
نطنز اور فردو میں نئی سینٹری فیوج مشینوں کی تنصیب
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ نطنز اور فردو میں آئی آر ٹو ایم اور آئی آر سکس نئی سینٹری فیوج مشینوں کی تنصیب شروع ہو چکی ہے۔
-
اصفہان کے میٹلک یورے نیم فیکٹری کی ڈیزائننگ سے متعلق سوالات کے جوابات پیش نہیں کئے گئے ہیں : خطیب زادہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اصفہان کے میٹلک یورے نیم کے کارخانے کی ڈیزائننگ کی اطلاعات کے سلسلے میں سوالات کے جوابات ابھی آئی اے ای اے کو پیش نہیں کئے گئے ہیں اور یہ اقدام لازمی تیاری اور مقدمات انجام دینے کے بعد قانون میں موجود معینہ مہلت کے اندر ہی انجام پا جائے گا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے کرده قانون کے نفاذ پر زور
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
۱۲۰ کلو گرام۲۰ فیصد افزودہ یورینیئم کا ہدف جلد ہی مکمل ہو جائے گا
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵ایران نے اعلان کیا ہے کہ 8 ماہ سے کم عرصے میں 120 کلوگرام افزودہ یورینیئم کا ہدف پورا کرلیا جائے گا۔
-
ایران شکست خوردہ عناصر کے جعلی دباؤ کا اسیر نہیں ہوگا: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ ایک ذمہ دار ملک کی حیثیت سے اور آزادانہ طور پر فنی معاملات کی تحقیقات کے دائرے میں یوکرینی طیارے کو پیش آنے والے سانحے کے سلسلے میں جواب دہ ہے اور شکست خوردہ عناصر کے جعلی دباؤ اور سیاست بازی کا شکار نہیں ہوگا۔
-
جانے کے دن آگئے، مگر عقل نہیں آئی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵اپنے آخری دن گن رہے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو نے ایک بار پھر جاتے جاتے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کی اور تمام بین الاقوامی ضابطوں اور جامع ایٹمی معاہدے کے برخلاف بیان دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو یورینیم کی افزودگی کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
پابندیاں ختم نہ ہونے کی صورت میں معائنہ کاروں کو نکال دیا جائے گا
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران یورینیم کی بیس فیصد سے زائد افزودگی پرقادرہے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
پابندیاں ختم ہو جائیں تو ایران گزشتہ صورتحال پر پلٹ سکتا ہے: عراقچی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کی صورت میں اسلامی جمہوریہ ایران یورینیئم کی بیس فیصد افزودگی روک دے گا۔
-
یورینیوم کی بیس فیصد افزودگی کا عمل بحال - خصوصی رپورٹ
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں