-
مسجد الحرام میں خواتین سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱اس بار آل سعود نے حج کے موقع پر خواتین سکیورٹی اہلکاروں کو بھی مسجد الحرام کے حدود میں تعینات کیا جو عالمی ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنا۔ آل سعودی کے اس اقدام پر عالم اسلام کی جانب سے ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے، کچھ نے اسکو غیر مناسب اور غیر ضروری اقدام جبکہ بعض نے اسے خواتین کی سکیورٹی اور رہنمائی کے تناظر میں دیکھتے ہوئے صحیح اور بجا اقدام قرار دیا ہے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ یہ اقدام سعودی ولیعہد بن سلمان کے ۲۰۳۰ ترقیاتی وژن کا ایک حصہ ہے جس کا مقصد معاشرے کو مغربی طرز پر ڈھالنا ہے۔
-
اسرارحج - دستاویزی پروگرام
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹نشرہونے کی تاریخ 22/ 07/ 2021
-
مصباح الہدی - عید قربان کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۳نشرہونے کی تاریخ 21/ 07/ 2021
-
دستاویزی پروگرام - مسافران قبلہ 2
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳نشرہونے کی تاریخ 21/ 07/ 2021
-
اسرارجمرات - دستاویزی پروگرام
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۹نشرہونے کی تاریخ 21/ 07/ 2021
-
معراج میقات - دستاویزی پروگرام
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۹نشرہونے کی تاریخ 20/ 07/ 2021
-
دستاویزی پروگرام - مسافران قبلہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰نشرہونے کی تاریخ 20/ 07/ 2021
-
حجاج کرام سے خالی میدان عرفات کی کچھ جھلکیاں
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰حجاج کرام نے گزشتہ روز نو ذی الحجہ، حج کے دوسرے دن یعنی یوم عرفہ کے موقع پر میدان عرفات میں اپنے خالق حقیقی سے راز و نیاز کیا۔ آل سعودی کی کورونا کے بہانے سے اپنائی گئیں مشکوک پالیسیوں سے قبل اس موقع پر میدان عرفات میں لاکھوں فرزندان اسلام اکٹھا ہوا کرتے تھے جو رواں برس اس شیرین لمحے کی آرزو دل میں لئے صبر کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
حج پر خصوصی پروگرام - دیار حبیب / 06
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱نشرہونے کی تاریخ 20/ 07/ 2021
-
سعودی عرب میں عوامی احتجاج کو کچلنے کی تیاری
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵سعودی عرب کی آل سعود حکومت نے مختلف شہروں میں عوامی احتجاج کو کچلنے کے لئے سڑکوں پر سیکوٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا۔