SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگردی

  • جنرل سلیمانی کے قاتلوں سے سخت انتقام لینے پر ایرانی عوام کا زور

    جنرل سلیمانی کے قاتلوں سے سخت انتقام لینے پر ایرانی عوام کا زور

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۳

    ایران کے عوام نے کرمان میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر، سخت انتقام کے عہدنامے پر دستخط کیے ہیں۔

  • شہید قاسم عالم اسلام کا قابل فخر سرمایہ ہیں: صدر روحانی

    شہید قاسم عالم اسلام کا قابل فخر سرمایہ ہیں: صدر روحانی

    Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی کو قومی ہیرو اور ساری دنیا کے مسلمانوں کے لیے قابل فخر شخصیت قرار دیا ہے۔

  • عراق، داعش اور امریکی دہشتگردوں کے لنک کا تازہ انکشاف

    عراق، داعش اور امریکی دہشتگردوں کے لنک کا تازہ انکشاف

    Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۶

    عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ نے داعش کے غیر ملکی عناصر سے صوبہ کرکوک کی مکمل آزادی کی اطلاع دی ہے۔

  • عراقی آسمان پر امریکی ڈرون کا قبضہ ہے: عراقی تجزیہ نگار

    عراقی آسمان پر امریکی ڈرون کا قبضہ ہے: عراقی تجزیہ نگار

    Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۲

    عراق کے فوجی امور کے تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ عراقی حکومت کی نظروں کے سامنے امریکی ڈرون طیارے ملک کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کرتے رہتے ہیں۔

  • جنرل قاسم کو شہید کر کے امریکہ اسٹریٹیجک غلطی کا مرتکب ہوا: ترجمان وزارت خارجہ

    جنرل قاسم کو شہید کر کے امریکہ اسٹریٹیجک غلطی کا مرتکب ہوا: ترجمان وزارت خارجہ

    Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ افغانستان کے تنازعے اور بحرانوں کا حل صرف اور صرف سیاسی طریقےسے ہی نکالا جاسکتا ہے۔ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ امریکہ نے ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کر کے ایک اسٹریٹیجک غلطی کی ہے۔

  • شام میں داعش کی جگہ امریکی دہشت گردوں نے لے لی

    شام میں داعش کی جگہ امریکی دہشت گردوں نے لے لی

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۷

    داعش کی شکست کے وقت سے ہی شام میں امریکا اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کی کاروائیاں تیز ہو گئیں اور شمال مشرقی شام میں امریکا کے دہشت گرد فوجیوں نے داعش کے دہشت گردوں کی جگہ لے لی ہے۔

  • عراق میں امریکا کی ایک اور سازش کا انکشاف

    عراق میں امریکا کی ایک اور سازش کا انکشاف

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۱

    امریکا نے ان عراقی گروہوں کو میدان سے دور کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جنہوں نے داعش کو شکست دی تھی۔

  • عراق سے امریکی فوجیوں کو نکالنا، مزاحمت کا مسلمہ حق ہے: شیخ الخزعلی

    عراق سے امریکی فوجیوں کو نکالنا، مزاحمت کا مسلمہ حق ہے: شیخ الخزعلی

    Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰

    عراقی رضاکار فورس عصائب اہل الحق کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ ہم امریکی فوجیوں کے انخلا کے مسئلے میں مزاحمت کے بر حق ہونے  پر تاکید کرتے ہیں۔

  • عراق، ایک دن میں امریکا کے تین فوجی کانوائے پر حملے

    عراق، ایک دن میں امریکا کے تین فوجی کانوائے پر حملے

    Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸

    عراق میں امریکا کے تین فوجی کاروانوں پر حملے ہوئے ہیں۔

  • حکومت عراق سے امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرے: الفتح الائنس

    حکومت عراق سے امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرے: الفتح الائنس

    Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴

    عراق کی الفتح الائنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ حکومت کو چاہئے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کو نکال باہر کئے جانے کے پارلیمانی فیصلے پر عمل کرے۔

Show More

خاص خبریں

  • اقوام متحدہ: فوجی کشیدگی میں شدت اور عام شہریوں کو غم واندوہ میں مبتلا کرنے کی مذمت کرتے ہیں
    اقوام متحدہ: فوجی کشیدگی میں شدت اور عام شہریوں کو غم واندوہ میں مبتلا کرنے کی مذمت کرتے ہیں
    ۹ hours ago
  • نوروز اور عید فطر پر رہبر انقلاب کا پیغام ، قومی اتحاد و معاشی ترقی پر زور، پڑوسیوں سے اچھے تعلقات کے خواہاں ، پاکستان کا خاص طور پر ذکر
  • دہشت گردوں کو سہولتیں فراہم کرنے کی لندن کی پالیسی پر ایران کی تنقید
  • گارڈین: اگر امریکہ ایران پر فتح حاصل کر رہا ہے، تو پھر نیٹو سے مدد کیوں مانگ رہا ہے؟
  • وعدہ صادق 4 کی 67 ویں لہر، دشمنون کے ٹھکانوں پر ڈرون  طیاروں اور میزائلوں کی بارش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS