-
شمعِ سلیمانی کے دو عراقی پروانوں کی آخری ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶رواں برس کے آغاز میں تین جنوری کو ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی پڑوسی ملک عراق کی سرکاری دعوت پر بغداد پہونچے تھے جن کے استقبال کے لئے رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر اہلکار ایئرپورٹ آئے تھے۔ اس ویڈیو میں استقبال کے لئے ایئرپورٹ کے اندر داخل ہونے والے حشد الشعبی کے دو اہلکاروں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ کچھ ہی دیر بعد یہ دونوں عراقی نوجوان جنرل قاسم سلیمانی اور اپنے کمانڈر ابو مہدی المہندس کے ہمراہ دہشتگرد امریکہ کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے۔
-
امریکی دہشتگرد شام میں تیل کی لوٹ مار میں مصروف
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹امریکہ کے دہشتگرد شام کا تیل چوری کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید ساٹھ ٹینکر تیل اس ملک سے باہر نکال لے گئے۔
-
علاقائی ممالک وسیع البنیاد امن کے لئے الائنس قائم کریں: ایرانی وزیر
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے مغربی ایشیا میں بیرونی مداخلت اور سرزمین فلسطین پر صیہونی حکومت کے ناجائز قبضے کو بدامنی اور بحران کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔
-
غیر قانونی پابندیاں لگانا دہشتگردی ہے، عوام غیر ملکی غاصبوں اور قابضوں کے خلاف احتجاج کریں: یمنی حکام
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین نے تاکید کی ہے کہ یمنی حکام کے خلاف امریکہ کی خودسرانہ عائد کردہ پابندیاں غیر قانونی، یمن کے خلاف جارحیت اور قابل مذمت ہیں۔
-
امریکیوں سے افغان عوام کی محبت!
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں افغان عوام کو امریکی فوجیوں (دہشتگردوں) کی خاطر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ امریکہ نے دوہزار ایک میں دہشتگردی سے مقابلے اور قیام امن کے بہانے افغانستان پر چڑھائی کی تھی مگر انیس سال کا عصہ گزر جانے کے بعد آج نہ صرف یہ کہ دہشتگردی اور بد امنی میں کمی نہیں ہوئی بلکہ ان میں بے حد اضافہ ہوا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ منشیات کی پیداوار بھی اس حد تک بڑھ گئی ہے جسکی مثال امریکیوں کے آنے قبل افغانستان میں کبھی نہیں دیکھی گئی تھی۔
-
یمن میں جاری سعودی جرائم کا ذمہ دار امریکہ ہے: علی الحوثی
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸یمن کی اعلیٰ انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی عرب کے ہاتھوں یمن میں انجام پا رہے جرائم کا اصل ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ دور حکومت افغان عوام کے لئے خونریز ثابت ہوا
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸ٹرمپ کے دور میں امریکی فضائی حملوں میں مارے جانے والے عام افغان شہریوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
-
یمن میں آل سعود کا ایک اور خیانت آمیز اقدام
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۵یمن کے مشرقی علاقے میں امریکہ اور برطانیہ نے مشترکہ فوجی کمان سنبھال لی۔
-
افغانستان کے امور میں امریکہ نے پھر مداخلت کی
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷امریکہ نے افغانستان کے داخلی امور میں مداخلت کرتے ہوئے اس ملک کے صدر اشرف غنی پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کے مزید سات ہزار قیدیوں کو رہا کر دیں۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک کاروان عراق سے شام میں داخل
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک قافلہ عراق سے شام کے شمال مشرقی علاقے میں داخل ہوا ہے۔