-
ٹرمپ حکومت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی رپورٹ کانگریس میں پیش کرنے سے گریزاں
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷ٹرمپ حکومت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی کارروائی سے متعلق رپورٹ کانگریس میں پیش کرنے سے بار بار بھاگنے کی کوشش کررہی ہے۔
-
امریکہ سے اظہار نفرت و بیزاری کا سلسلہ جاری۔ تصاویر
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹منگل کے روز ایران کے شہر مشہد مقدس کے باشندوں نے سڑکوں پر نکل کر امریکی دہشتگردی کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے سردار اسلام شہید جنرل قاسم سلیمانی اور انکے شہید ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ایران کی مسلح افواج بالخصوص سپاہ پاسداران کے اقدامات کی قدردانی اور اُسکی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
-
جو نعرہ لگانا ہو، امریکہ کے خلاف لگاؤ ۔ پوسٹر
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی اور انکے عزیز ساتھیوں کی شہادت کے بعد امریکہ کے خلاف انتقامی کاروائی کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ انتقامی کاروائی کسی خاص ملک، خطے، جغرافیا یا حتیٰ کسی خاص وقت میں محدود نہیں ہے۔ جو نعرہ لگانا ہو، امریکہ کے خلاف لگاؤ! (گرافسٹ: علی رضا ذاکری/فارس نیوز)
-
عراق کے سبھی گروہوں کی جانب سے امریکی فوج کے انخلا پر تاکید
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴عراق کی مختلف سیاسی شخصیات اور جماعتوں نے امریکی فوج کے انخلا کے بارے میں عراقی پارلیمنٹ کے بل کا خیر مقدم کیا ہے اس درمیان عراق کی سبھی جماعتوں نے عراقی عوام سے کہا ہے کہ وہ جمعہ کو امریکا مخالف ملین مارچ میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں -
-
عراق: التاجی کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰عراقی ذرائع ابلاغ نے التاجی کے فوجی بیس پر راکٹ حملوں کی خبریں جاری کی ہیں جسے امریکی فوجی بارہا استعمال کرتے رہے ہیں۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کو ملے اہم سراغ !
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۳عراق کی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغداد کو جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کے اہم سراغ دستیاب ہوئے ہیں۔
-
امریکی فوج باقی رکھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترجمان حکومت عراق
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴حکومت عراق نے امریکی فوجیوں کی موجودگی جاری رکھنے کے حوالے سے بغداد اور واشنگٹن کے درمیان کسی نئے سمجھوتے کے امکان کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
عراق سے غیرملکی فوجیوں کے نکلنے پر تاکید
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی اور عراقی پارلیمنٹ کے سب سے بڑے دھڑے نے امریکی فوجیوں کے انخلا سے متعلق وزیر اعظم اور پارلیمنٹ کے فیصلے کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کو عراق سے انخلا پر مجبور کردیں گے، حزب اللہ عراق
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷حزب اللہ عراق نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کو داعش کو شکست دینے والے محاذ استقامت کے سردار شہید جنرل قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید جنرل ابو مہدی المہندس اوران کے ساتھ شہید ہونے والے دیگر شہیدوں کے خون کے سخت ترین انتقام کا انتظار کرنا چاہئے۔
-
ملیشیا میں امریکی دہشتگردی کے خلاف مظاہرہ ۔ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰ملیشیا کے دارالحکومت کوالالامپور میں کچھ حریت پسند لوگ امریکہ مردہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے امریکی سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہوئے اور انہوں نے جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کو شہید کئے جانے پر مبنی امریکہ کے دہشتگردانہ اقدام کی مذمت کی۔