-
افغانستان میں امریکی صدر کی شبانہ دراندازی ۔ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳امریکی حکام کی عادت ہے کہ وہ بالعموم بِن بلائے اور بِن بتائے افغانستان کا دورہ اس طرح کرتے ہیں جیسے افغانستان انکی ذاتی جاگیر شمار ہوتی ہو۔شاید انہیں یہ انداز اپنی جان کو لاحق خطرات کے سبب اپنانا پڑتا ہو۔ جمعرات کی شب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں موجود اپنے دہشتگردوں کا جائزہ لینے کے لئے اس ملک کا دورہ کیا اور افغانستان کے بگرام علاقے میں امریکی دہشتگردی کے سب سے بڑے اڈے میں افغان صدر کو بلا کر ان سے ملاقات بھی کی۔
-
جہاں بلوے کی آگ ہے وہاں امریکی ایندھن موجود ہے! ۔ کارٹون
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲امریکی وزیر خارجہ مائک پامپئو نے گزشتہ چند روز کے دوران، ایران کے مختلف شہروں میں بلوا اور گھیراؤ جلاؤ کرنے والوں سے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
-
دیگر ملکوں میں مداخلت، امریکی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دوسرے ممالک کے امور میں امریکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسرے ممالک کے امور میں مداخلت امریکی سیاست کا حصہ بن گئی ہے۔
-
سابق افغان صدر نے ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے جنگی جرائم میں ملوث امریکی فوجیوں کو معاف کرنے کے ٹرمپ کے فیصلےکی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ ظلم و جرم کی علامت! ۔ پوسٹر
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰احساس کمتری کی عینک اتار کر اگر منصفانہ نظرگزشتہ امریکی رکارڈ پر ڈالی جائے تو معلوم ہوگا کہ اس وقت عالمی سطح پر ظلم و جرم کا سب سے زیادہ ارتکاب کرنے والا ملک امریکہ ہے جسکی تاریخ ظلم و زیادتی سے بھری پڑی ہے۔ ایٹم بم کا استعمال ہو یا پھر دیگر ممالک پر جارحیت کر کے انہیں تاراج کرنا ہو، حکومتوں کے خلاف بغاوت کروانا ہو یا پھر غیر قانونی و غیر انسانی پابندیاں عائد کر کے آزاد ضمیر ممالک کو اپنے سامنے جھکانے کی کوشش کرنا ہو،یہ سب امریکی جرائم کی چند ایک مثالیں ہیں۔
-
ٹرمپ نے جنگی جرائم میں ملوث فوجیوں کومعافی دے دی
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی دہشتگردوں کا کانوائے شمال مشرقی شام کے قامشلی شہر میں داخل
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶امریکہ کا ایک فوجی کانوائے شمال مشرقی شام کے قامشلی شہر میں داخل ہوگیا ہے
-
ٹرمپ نے تین جنگی مجرموں کو معافی دے دی
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قتل اور جنگی جرائم کے الزام میں قید چند سابق امریکی فوجیوں کی سزا کو معاف کردیا ہے۔
-
امریکہ کا ناجائز قبضہ چھڑایا جائے، شام کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۳اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے شمال مشرقی شام میں امریکا کے اقدامات کو ناجائز قبضہ کرنے سے تعبیر کیا ہے۔
-
ایران-امریکہ مذاکرات ۔ کارٹون
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴امریکہ ماضی سے اب تک ایران کے ساتھ مذاکرات کا خواہاں رہا ہے اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے اس نے ایرانی عوام پر خاصا دباؤ بھی بنایا،مگر اس وقت ایران کی قیادت و عوام دونوں اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ایران کے ساتھ مذاکرات بے سود ہیں اور اس سے کچھ حاصل نہیں کیا جا سکتا۔