-
امریکی دوستی کی حقیقت! ۔ پوسٹر
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۱ایک معنیٰ دار پوسٹر جو امریکی رفاقت و دوستی کی حقیقت کو آشکار کرتا ہے۔
-
امریکی جاسوسی اڈے پر گونج اٹھیں ’’مردہ باد امریکہ‘‘ کی صدائیں! ۔ تصاویر
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳۱۳ آبان مطابق ۴ اکتوبر ایران میں یوم طلبہ اور عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر آج ہزاروں طلباء اور تہرانی باشندوں نے امریکہ کے سابق جاسوسی اڈے (سفارتخانے) کے سامنے جمع ہو کر عالمی سامراج کے خلاف نعرے لگائے۔
-
سارے ایران نے امریکہ کو کوسا! ۔ ویڈیو
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴۱۳ آبان مطابق ۴ اکتوبر ایران میں یوم طلبہ اور عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر آج ہزاروں طلباء اور تہرانی باشندوں نے امریکہ کے سابق جاسوسی اڈے (سفارتخانے) کے سامنے جمع ہو کر عالمی سامراج بالخصوص امریکہ کے خلاف جم کر نعرے لگائے۔ایران کے دوسرے چھوٹے بڑے شہروں میں بھی اس مناسبت پر مظاہرے ہوئے۔
-
دوا پر پابندی، مگر سگریٹ آزاد ۔ کارٹون
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱امریکہ نے ایران پر لگی پابندیوں میں بہت سی دواؤں اور طبی ساز و سامان کو شامل کیا ہے مگر سگریٹ کو ان پابندیوں سے الگ رکھا ہے!امریکہ کی حیوانی و وحشی فطرت کو درک کرنے کے لئے یہ مثال بھی قابل غور ہے!
-
امریکی پولیس کی دہشتگردی ۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ستمبر دو ہزار پندرہ کی ایک ویڈیو حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں امریکی پولیس کی دہشتگردی اور بربریت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں کئی پولیس والوں نے ویلچیئر پر بیٹھے ایک اٹھائیس سالہ معذور کو گولیوں سے بھون ڈالا۔پولیس آفیسر کا کہنا تھا کہ یہ شخص مسلح تھا اور ہم نے اس سے اسلحہ زمین پر رکھ کر ہاتھ سر پر رکھنے کو کہا مگر اُس نے ہماری بات نہیں مانی، جس کے بعد ہم نے اس پر فائرنگ کر دی...امریکہ میں اتنی ہی آسانی سے جان لے لی جاتی ہے!!!
-
امریکہ کا افغانستان میں فوجی دہشتگردوں کی تعداد کم کرنے کا انوکھا اقدام
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸امریکا نے ایک سال کے دوران خاموشی سے افغانستان سے اپنے دو ہزار امریکی فوجی دہشتگردوں کی تعداد میں کمی کی ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی باقی رکھنے پر واشنگٹن کی تاکید
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۵امریکا نے شام میں اپنی دہشت گرد فوجی باقی رکھنےکا اعلان کیاہے ۔
-
ایران سے تعلقات رکھنے کے بہانےچینی کمپنیوں پر امریکی پابندی
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۷امریکی وزارت خزانہ نے چین کے پانچ شہریوں اور چھے کمپنیوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کار وبار کرنے کے بہانے پابندیاں عائد کردی ہیں
-
جنگ افغانستان کی تباہی کا ایک منظر + ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱افغانستان میں امریکا کے جنگی جرائم کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں
-
افغانستان میں خونریزی کا ذمہ دار امریکا: طالبان
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳طالبان نے کہا ہےکہ افغانستان میں ہونے والی خونریزی کا ذمہ دار امریکا ہوگا ۔