-
افغانستان کے صدر کو عام شہریوں کی اموات میں اضافے پر تشویش
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۷افغانستان کے صدر نے عام شہریوں کی اموات روکنے کے لیے نئی تدابیر اختیار کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
افغانستان: امریکی فضائیہ کے حملے میں 70 شہری جاں بحق وزخمی
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۲افغانستان کے مشرقی علاقے میں افغان سیکیورٹی فورسز کی جانب سے امریکی فضائیہ کے تعاون سے کیے گئے فضائی حملے کے نتیجے میں 30 شہری جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔
-
حامد کرزئی کی افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۹افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے باہر نکلنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
افغانستان میں امریکی دہشتگرد ہلاک
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آپریشن کے دوران جھڑپ میں ایک امریکی دہشتگرد فوجی ہلاک ہوگیا۔
-
امریکہ نے شام میں ایک نیا فوجی اڈہ بنا لیا
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۷امریکہ نے شامی کردوں پر ترکی کا حملہ روکنے کے لئے ترکی اور شام کی مشترکہ سرحدوں کے قریب صوبہ الحسکہ کے مضافات میں نیا فوجی اڈہ تعمیر کیا ہے۔
-
امریکہ نے ایران کی طاقت اور استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں، جنرل باقری
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کی طاقت اور استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں۔
-
امریکی فوجیں افغانستان میں موجود رہیں گی ، ٹرمپ
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۹امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلا کے بارے میں کوئی نظام الاوقات وضع نہیں کیا گیا ہے اور امریکی فوجیں افغانستان میں موجود رہیں گی-
-
بلٹ پروف اسکول بیگ ۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۰ایک امریکی کمپنی نے اسکولی بچوں کے لئے بلٹ پروف بیگ تیار کیا ہے جو فائرنگ کے مواقع پر انکی جان بچانے میں مددگار ثابت ہوگا۔
-
امریکہ کی بدترین دہشتگردی کو بھلایا نہیں جا سکتا
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲چھے اور نو اگست انیس و پینتالیس کو امریکہ نے جاپان میں دہشتگردی کی ایسی بدترین مثال قائم کی جسے رہتی دنیا تک بھلایا نہیں جا سکتا۔امریکہ نے ایٹم بم کا استعمال کرتے ہوئے لاکھوں جاپانی باشندوں کو ہلاک، معذور یا زخمی کر دیا۔اس موقع پر ہر سال جاپان میں خاص تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے اور امریکی بمباری میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد تازہ کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔
-
امریکہ کی پہچان بنتا جا رہا ہے گن کلچر!
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶امریکہ میں تقریبا روزانہ کہیں نہ کہیں گن کلچر کی بھیٹ چڑھنے والوں کے اہل خانہ کی سسکیاں سنائی دے ہی جاتی ہے۔