ان دنوں عراق سے ملنے والی ایران کی سرحدوں پر ملکی اور غیر ملکی زائرین کرام کا ہجوم ہے جو اربعین حسینی کے موقع پر ہونے والے پیدل مارچ اور زیارت کی غرض سے کربلا پہونچنے کے خواہشمند ہیں۔
ان دنوں عراق سے ملنے والے ایران کے مہران بارڈر پر زائرین اربعین کی دسیوں ہزار گاڑیوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو پارکنگ میں کھڑی اپنے سواروں کی واپسی کا انتظار کر رہی ہیں۔
اربعین امام حسین علیہ السلام ہم کو متحد کرتا ہے۔
پچیس ہزارغیر ملکی زائرین اربعین حسینی اب تک ایران کی سرحد عبور کرکے عراق میں داخل ہوچکے ہیں
عراق میں اربعین حسینی کے ملین مارچ میں شرکت کے لئے ہر روز دوہزار سے زیادہ افغان زائرین دوغارون بارڈر سے ایران میں داخل ہوتے ہیں
گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی ایک بار پھر کوئٹہ کا علمدار روڈ زائرین سے کھچا کھچ بھر چکا ہے۔
روس ، جمہوریہ آذربائیجان اور جارجیا کے پانچ ہزار دو سو زائر حسینی آستارا بارڈر سے ایران پہنچ چکے ہیں
فوٹو گیلری
سحر نیوزرپورٹ
حسین امیرعبداللهیان نے عراق کی حالیہ بدامنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اغیار برسہا برس سے عراق کی صورتحال کو خراب کرنے کی کوشش میں ہیں اور اس بار ایک نئے طریقے سے عراق کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتے ہیں۔