-
اسنو بورڈ بین الاقوامی مقابلوں کی دلچسپ تصاویر
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳ایران میں پہلی بار اسنوبورڈ کے بین الاقوامی مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ تہران کی توچال بین الاقوامی رزورٹ پر ہونے والے ان مقابلوں کی دلچسپ تصاویر ملاحظہ کیجیئے۔
-
روس، برف کے تودا گرنے کا خوفناک منظر+ ویڈیو
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۹روس میں گزشتہ دنوں ہونےوالی شدید برفباری نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے۔
-
ماسکو نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی+ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹سردی کے موسم میں جہاں کچھ علاقوں میں کہرے پڑتے ہیں وہیں کچھ سرد علاقوں میں برفباری بھی ہوتی ہے۔
-
کربلا میں برفباری کا خوبصورت منظر۔ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷عراق اور بالخصوص اس کا مقدس شہر کربلائے معلیٰ گرمی کے لئے معروف ہے اور وہاں پر درجہ حرارت ۵۰ ڈگری سے بھی تجاوز کر جاتا ہے، تاہم حالیہ برسوں میں ایک نادر اتفاق کے تحت اس ملک میں گاہے بگاہے برفباری کے مناظر بھی دیکھنے کو ملے ہیں جو دنیا بھر میں کربلائی پروانوں کے لئے بڑی دلچسپی کا باعث ہیں۔ ویڈیو میں آپ بین الحرمین میں ہوتی برفباری کا خوبصورت منظر دیکھ سکتے ہیں۔
-
ماسولہ میں برفباری کے مناظر
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵ایران کے صوبے گیلان کے سیاحتی گاؤں ماسولہ میں موسم خزاں کی برفباری نے اس علاقے کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیئے ہیں، ماسولہ گاؤں پہاڑوں پر بنے ہوئے گھروں کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہاہے۔
-
تہران کے توچال کمپلیکس میں اسکی ٹریک کی تیاری کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹حالیہ چند دنوں میں تہران کے پہاڑی سلسلے توچال میں برفباری کے بعد توچال کمپلیکس میں اسکی ٹریک کی تیاری کا آغاز ہوگیا ہے جس میں برف کو ہموار کرنے کے علاوہ راستوں کو بھی درست کیا گیا ، جبکہ دس نومبر 2021 بروز بدھ سے اسکی ٹریک کو کھلاڑیوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
-
افغانستان میں برفانی تودے گرنے سے جنوبی و شمالی علاقوں کا رابطہ منقطع
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰شمالی افغانستان میں سالنگ کے راستے میں برفباری اور برفانی تودے گرنے کی بنا پر بند کر دیئے گئے۔
-
فرانس میں برفانی تودے گرنے سے ہلاکتیں
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸فرانس میں برفانی تودے گرنے کے واقعات میں متعدد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
ماسولہ گاؤں میں برفباری کے خوبصورت مناظر
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴ایران کے شمال میں واقع صوبے گیلان کے نہایت ہی خوبصورت گاؤں ماسولہ میں ہونے والی حالیہ برفباری نے اس گاؤں کے حسن کو دوبالا کردیا ہے اور یہ گاؤں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے-
-
قبلۂ اول کے مجاور قبۃ الصخرہ کی یادگار تصویریں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹مقبوضہ فلسطین کے مقدس شہر بیت المقدس میں ہوئی برفباری کے بعد قبلۂ اول کے مجاور قبۃ الصخرہ کے حدود میں بڑے دلچسپ مناظر دیکھنے میں آئے۔ مسلمانوں کا قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ قبۃ الصخرہ سے کچھ فاصلے پر واقع ہے۔ البتہ دونوں حرم شریف کے حدود میں شمار کئے جاتے ہیں۔ مبصرین کا ماننا ہے کہ مسجد الاقصیٰ کے بجائے میڈیا میں زیادہ تر قبۃ الصخرہ کو بیت المقدس کے طور پر پیش کئے جانے کے پیچھے بھی ایک صیہونی سازش کارفرما ہے۔