-
سویڈن اور ڈنمارک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے: مصر کے شیخ الازہر
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۸مصر کے شیخ الازہر نے ایرانی مدارس کے ڈائریکٹر آیت اللہ علی رضا اعرافی کے خط کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کے جواب میں مسلمانوں کے اتحاد پر تاکید کی ہے۔
-
یورپی ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج جاری، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۹سویڈن اور ڈنمارک میں تواتر کے ساتھ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں، جس پر پورے عالم اسلام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
آزادی اظہار کے بہانے مذہبی اقدار پر حملہ نہیں کیا جانا چاہیے: ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آزادی اظہار کے بہانے مذہبی اقدار پر حملہ نہیں کیا جانا چاہیے۔
-
قرآن کریم کی اہانت پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا آن لائن ہنگامی اجلاس پیر 31 جولائی کو ہوگا۔
-
ایران اور پاکستان نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
عالم اسلام کے شدید احتجاج کے درمیان اب ڈنمارک میں قرآن پاک کی اہانت
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰ترکیہ نے ڈنمارک میں پھر قرآن پاک کی اہانت پر انقرہ میں تعینات اس ملک کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔
-
ڈنمارک کے سفیر کی ایرانی سفارت خانے پر حملے پر وزارت خارجہ میں طلبی
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸ڈنمارک کے سفیر کو تہران میں ایرانی وزارت خارجہ کے دفتر میں بلایا گیا اورانہیں ڈنمارک میں ایرانی سفارت خانے پر سرد ہتھیار سے مسلح شخص کے حملے پر جواب طلب گیا ہے۔ ڈنمارک کے سفیر نے واقعہ پر معذرت کر لی۔
-
ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک و زخمی + ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔