-
غزہ خاک و خون میں غلطاں، شہداء کی تعداد 51400 سے تجاوز کرگئی
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۱فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی میں شہداء کی تعداد 51,439 ہوگئی ہے۔
-
یمن پر امریکی جارحیت کا سلسلہ جاری
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۹امریکی جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کےمختلف شہروں پر دوبارہ وسیع پیمانے پر حملے کیے ہیں۔
-
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے بیانات کے بعد فلسطینی رہنماؤں میں گہری تشویش
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۶فلسطین کی مرکزی کونسل کے اجلاس میں فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے بیانات کے بعد فلسطینی رہنماؤں میں گہری تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور ان کے متنازعہ بیانات کو فلسطین کے قومی مفادات کے خلاف اندرونی تقسیم کو مزید بڑھانے کا سبب قرار دیا جا رہا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ؛ امریکی سینیٹر
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴امریکی سینٹ کے ڈیموکریٹ سینیٹر کریس ون ھولن نے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے اور جنگ بندی کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے کریں؛ صیہونی قیدی کی اپیل + ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۹عزالدین قسام بریگیڈ کی جانب سے ایک صیہونی قیدی کا ایک ویڈیو جاری ہوا ہے جس میں ایک قیدی نے، صیہونی آبادکاروں سے اپیل کی ہے کہ صیہونی کابینہ کے خلاف وسیع مظاہرے کریں۔
-
یورپی ٹرائیکا: غزہ میں امداد رسانی کا راستہ کھول دیا جائے
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰یورپی ٹرائیکا نے جس نے صیہونی حکومت کی بے دریغ حمایت جاری رکھی ہے، غزہ میں انساندوستانہ امداد کا راستہ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں 25 فلسطینی شہید
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۱غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کی نئی لہر کے سینتیسویں دن غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے شدید فضائی اور توپ خانے کے میں 25 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غزہ کی ناگفتہ بہ صورتحال، خوراک کی شدید قلت؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸اقوام متحدہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے گذشتہ پچاس دنوں سے جاری مکمل ناکابندی کے باعث خوراک کے ذخائر میں خطرناک حد تک کمی آگئي ہے۔
-
انداز جہاں: یمن پر امریکی جارحیت
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/22
-
ایران کی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژهای کی چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ سے اہم ملاقات اور گفتگو
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۴ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے عدالتی سربراہوں کے اجلاس کے موقع پر اپنے ہندوستانی ہم منصب سے ملاقات کی۔