-
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے بیان پر ہیومن رائٹس واچ کا ردعمل
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ یوآف گیلنٹ کا بیان جنگی جرم ہے۔
-
امریکہ؛ مردہ خانے کا انچارچ انسانی اعضاء کی خرید و فروخت میں ملوث
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸امریکہ کے معروف ہارورڈ میڈیکل اسکول کے مردہ خانہ کے سابق انچارج پر عدالت میں فرد جرم عائد کی گئی ہے کہ وہ پانچ دیگر افراد کے ساتھ مل کر بلیک مارکیٹ میں مردہ خانے میں موجود انسانی لاشوں سے اعضاء چوری کرکے بیچتا رہا ہے۔
-
انسانی حقوق کی حمایت کا دعوی!
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰امریکا، مغربی ممالک اور صیہونی حکومت انسانی حقوق کی حمایت کے دعوے تو کرتے ہيں لیکن دنیا کو پتا ہے کہ یہ دعوی بغیر دلیل کے ہے۔
-
دولت مند ممالک کی خود غرضی، 10 لاکھ سے زیادہ افراد کی موت کی وجہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۷ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا ویکسین کے سلسلے میں دولت مند ممالک کی خود غرضی 10 لاکھ سے زیادہ افراد کی موت کی وجہ بنی ہے۔
-
ایک اور سعودی کارکن کی حالت بگڑی، انسانی حقوق کی تنظیموں کا بیان
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵میڈیا ذرائع نے آل سعود کی جیل میں ایک سعودی کارکن کی جسمانی حالت بگڑنے کی اطلاع دی ہے۔
-
اب روبوٹ بھی ہنسا کریں گے
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷اب لطیفوں پر روبوٹ بھی ہنسا کریں گے۔
-
سعودی عرب میں مخالفین کی حالت، ایمنسٹی انٹرنیشنل چیخ پڑا
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ریاض سے اپوزیشن اور مخالفین پر پابندی ختم کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
انسانی دماغ کو اپ لوڈ کرنا کب ممکن ہوگا؟
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵دماغی اپ لوڈ ایک ایسا خیال ہے جو آپ کے دماغ کو ڈیجیٹائز کر سکتا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے، انسان کا دماغ موت کے بعد ہمیشہ کمپیوٹر میں ہی رہے گا۔ لیکن یہ خیال کتنا حقیقت پسندانہ ہے؟