-
خصوصی پروگرام حسینیہ معلی قسط نمبر 11 دوسرا حصہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶نشرہونے کی تاریخ 18/ 07/ 2024
-
لندن کے دل میں گونجی اللہ اکبر اور یا حسین کی صدا
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹دس محرم الحرام یعنی عاشورا کے موقع پر ہزاروں شیعہ اور عاشقان اہل بیت اطہار علیہم السلام نے منگل کی سہ پہر وسطی لندن کی گلیوں میں جلوسہائے عزا نکال کر شہدائے کربلا کا ماتم کیا۔
-
عبدالمالک الحوثی نے بتایا یمنی کیسے مناتے ہیں عاشورا، فلسطینیوں کے ساتھ غداری کر رہے ہیں کچھ اسلامی ملک
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۹انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم یہ دیکھ پا رہے ہیں کہ بعض عرب حکومتیں نہ صرف یہ کہ مظلوم فلسطین کے عوام کی حمایت نہیں کر رہی ہیں بلکہ غاصب صیہونی حکومت کا ساتھ دے کر فلسطینیوں کے ساتھ غداری بھی کر رہی ہیں۔
-
خصوصی پروگرام نینوا-09 دوسرا حصہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰نشرہونے کی تاریخ 16/ 07/ 2024
-
خصوصی پروگرام حسینیہ معلی قسط نمبر 08پہلا حصہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰نشرہونے کی تاریخ 07/15/ 2024
-
شب عاشور کی مجلس سے منتخب صدر کا خطاب
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰سماج میں عدل و انصاف اور حق کا قیام، قیام حسینی کا اہم مقصد تھا، یہ بات ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شب عاشور کی ایک مجلس عزا کے موقع پر اپنے عوامی خطاب میں کہی۔
-
ایران سمیت دنیا بھر میں عزاداری کا سلسلہ جاری
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج نواسہ رسول، شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کا سوگ اپنے عروج کو پہنچ گیا ہے۔
-
آسمان میں گونجتی یا حسین کی صدا، ایران میں شب عاشور کی عزاداری
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شب عاشورائے حسینی کی مناسبت سے عزاداران مظلوم کربلا عزاداری اور سوگواری میں مصروف ہیں۔
-
داستان حرم ، ماہ محرم الحرام 1446 ہجری کی مناسبت سے خصوصی پروگرام (9)
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/15
-
یوم حضرت عباس کے موقع پر زنجان میں عزاداروں کا سیلاب
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹حسینیہ اعظم زنجان کا جلوس جنازہ جسے یوم عباس (ع) کہا جاتا ہے، زنجان میں ابا عبداللہ الحسین (ع) کے چاہنے والوں اور سوگواروں کی موجودگی میں ادا کیا گیا۔