-
کربلائے معلی میں سید الشہدا کا چہلم
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم کربلائے معلی میں انتہائی عقیدت و احترام اور حسینی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے جہاں دسیوں لاکھ زائرین لبیک یاحسین کی صداؤں کے ساتھ اپنے امام عالیمقام کے حضور اپنے جذبات کا اظہار کررہے ہیں
-
ظلم کیخلاف قیام، امام حسینؑ کا پیغام ہے : مفتی گلزار نعیمی
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں یوم حسین ؑ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ جس سے معروف شیعہ اور سنی علماء اور شخصیات نے خطاب کیا۔
-
سیدالشہداء اور آپ کے اصحاب با وفا کا چہلم قریب ،مکتب حسینی کے متوالوں کا جوش و جذبہ اپنے عروج پر
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷سیدالشہد حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کا چہلم اب بالکل قریب آگیا ہے اور کربلائے معلی کی جانب پیدل مارچ کرنے والے مکتب حسینی کے متوالوں اور عاشقان سید الشہدا کا جوش و جذبہ اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے
-
یوم حسینؑ کے اجتماع میں اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷مولانا سید راحت حسین الحسینی، موتی مسجد گلگت کے خطیب مولانا خلیل قاسمی، اسماعیلی ریجنل کونسل کے الواعظ فدا علی ایثار سمیت مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء اور شخصیات نے خطاب کیا۔
-
الحسین یجمعنا! ۔ پوسٹر
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳رہبر انقلاب اسلامی نے ،امام حسین (ع) کیڈٹ یونیورسٹی کے طلبا سے خطاب میں فرمایا:’’آج کی پیچیدہ اور شور و غل اور تشہیراتی سرگرمیوں کے چنگل میں جکڑی دنیا میں، اربعین (حسینی) در حقیقت فضاؤں میں گونجتی آواز اور ایک ابلاغیاتی ذریعہ ہے۔دنیا میں اسکی نظیر کہیں اور نہیں ملتی۔اس طرح کہ مختلف ممالک سے اور مختلف اسلامی اور غیر اسلامی مذاہب و ادیان سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد (کربلا کی جانب) نکل پڑتے ہیں۔یہ ہے حسینی اتحاد و بھائی چارہ...‘‘!
-
اربعین مارچ میں شامل قافلے کربلائے معلی پہنچنا شروع ہوگئے
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۵اربعین حسینی میں شرکت کے لیے ایران سمیت دنیا بھر سے زائرین کی عراق کی جانب روانگی کا سلسلہ جاری ہے اور عظیم اربعین مارچ میں شرکت کے لئے قافلے کربلائے معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔
-
امام حسین(ع) کے مشن کی پیروی کرتے رہیں گے، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ہم نے اسلامی انقلاب کے ذریعے اس عظیم مشن کا آغاز کیا ہے جس کا راستہ امام حسین علیہ السلام نے ہمیں دکھایا ہے۔
-
ہمارا پرچم، صرف حسینی پرچم ہے + ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۱اربعین امام حسین علیہ السلام ہم کو متحد کرتا ہے۔
-
حق عبادت ادا کرنے کا اجر
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱حضرت امام حسین علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے کہ
-
اربعین حسینی کے خادموں کی عراق روانگی سے قبل کے مناظر
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۴فوٹو گیلری