Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷ Asia/Tehran
  • مسجد مقدس جمکران قم میں پرشکوہ عزاداری امام حسین علیہ السلام

قم کی مسجد مقدس جمکران میں مجالس عزا اپنی روایتی شان و شوکت کے ساتھ برپا کی جارہی ہیں۔

قم کی انجمن فاطمیون کی جانب سے مجالس عزا کے مراسم مسجد مقدس جمکران میں وزارت صحت کے جاری کیئے جانے والے ایس او پیز اور سماجی فاصلے کی رعایت کے ساتھ منعقد کیئے جارہے ہیں۔

ٹیگس