SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Islamic Republic of lran

  • ایران پیٹرول کی درآمد سے بے نیاز ہوگیا: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    ایران پیٹرول کی درآمد سے بے نیاز ہوگیا: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳

    صدرِ ایران ڈاکٹر پزشکیان نے بتایا ہے کہ ملک  پیٹرول کی درآمد سے بے نیاز ہوچکا ہے۔

  • دشمن کے لئے گزشتہ جنگوں سے بہت زیادہ تباہ کن منصوبہ تیار: میجر جنرل محسن رضائی

    دشمن کے لئے گزشتہ جنگوں سے بہت زیادہ تباہ کن منصوبہ تیار: میجر جنرل محسن رضائی

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۱

    ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ ایران نے دشمن کے لئے گزشتہ جنگوں سے بہت زیادہ تباہ کن منصوبہ تیار کیا ہے۔

  • ایران گفتگو کے لئے تیار لیکن زور زبردستی قطعاً قبول نہیں: سید عباس عراقچی

    ایران گفتگو کے لئے تیار لیکن زور زبردستی قطعاً قبول نہیں: سید عباس عراقچی

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے او آئی سی کے بغداد اجلاس سے خطاب میں ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران گفتگو کے لئے تیار ہے لیکن زورزبرستی ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔

  • مہرداد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع

    مہرداد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۹

    مہرداد اخلاقی نے ملک کے نئے وزیر دفاع کی حیثیت سے ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔

  • انداز جہاں:  امریکی دھمکیاں اور ایران کی استقامت

    انداز جہاں: امریکی دھمکیاں اور ایران کی استقامت

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/17

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کو سپاہ بحریہ کا سخت انتباہ

    آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کو سپاہ بحریہ کا سخت انتباہ

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۸

    سپاہ پاسداران کی بحریہ نے انتباہ دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کا انجام آگ میں جلنا ہے۔

  • ایرانی عوام کی استقامت کے سامنے امریکی طاقت کا کھوکھلا بھرم خاک میں مل گیا

    ایرانی عوام کی استقامت کے سامنے امریکی طاقت کا کھوکھلا بھرم خاک میں مل گیا

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے زرعی جہاد کے وزیر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت اور یک جہتی نے امریکی طاقت کا کھوکھلا بھرم خاک میں ملادیا۔

  • لیبیا کے قائم مقام وزیر خارجہ اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان بغداد میں ملاقات

    لیبیا کے قائم مقام وزیر خارجہ اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان بغداد میں ملاقات

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۳

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عرا‍قچی نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں لیبیا کے قائم مقام وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

  • او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس: ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بغداد پہنچ گئے

    او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس: ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بغداد پہنچ گئے

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۳

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔

  • صدرِ ایران اور آرمینیا کے وزیر اعظم کی ملاقات: دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اور طویل المیعاد منصوبے کی تیاری کی ضرورت پر زور

    صدرِ ایران اور آرمینیا کے وزیر اعظم کی ملاقات: دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اور طویل المیعاد منصوبے کی تیاری کی ضرورت پر زور

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۰

    صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور آرمینیا کے وزیر اعظم کے درمیان جمعہ کے روز ایروان میں ملاقات انجام پائی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اور طویل المدتی منصوبے کی تیاری کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • لانگ مارچ کی تیاری جاری ہے، اسلام آباد جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن

    لانگ مارچ کی تیاری جاری ہے، اسلام آباد جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن

    ۱۰ minutes ago
  • تبت میں زلزلہ، 16 افراد ہلاک، سینکڑوں مکانات منہدم

  • غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے 351 بچے شہید: اقوام متحدہ

  • امریکی حکام کو ایران کے خلاف جنگ کے تلخ نتائج کی بابت ایرانی اسپیکر کا انتباہ

  • ایران کی جوہری سرگرمیوں کے بارے میں فرانسیسی صدر کی تضاد بیانی پر ایرانی وزیر خارجہ کا شدید ردعمل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS