عام آدمی پارٹی کا کہنا ہے کہ اس کی حکومت نے دہلی کا نقشہ بدل دیا ہے۔
دہلی پولیس نے سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ میں دھرم سنسد پروگرام میں مسلمانوں کے خلاف قتل عام پر مبنی تقریر کو بے بنیاد اور من گھڑت کہا ہے۔