-
نوروز کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام- ویڈیو اردو ترجمے کے ساتھ
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۳نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2018
-
نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام - متن
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز اور عید نوروز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے سال کو ایرانی مصنوعات کی حمایت کا سال قرار دیتے ہوئے بہار فطرت اور بہار معنویت سے مادی اور معنوی لحاظ سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
نوروز کی مناسبت سے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۰نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2018
-
نوروز کیا ہے ؟ اور یامحول الحول والاحوال" کا ورد
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۴یا مقلب القلوب و الابصار یا مدبرالیل و النهار یا محول الحول و الاحوال حول حالنا الی احسن الحال
-
صدر ایران عید نوروز پر زلزلہ زدہ علاقوں کے دورے پر
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸صدر ایران نے نئے ایرانی سال کے آغاز پر صوبہ کرمانشاہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔
-
تہران میں عید نوروز کی خریداری کی وجہ سے ٹریفک کے مناظر
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۵فوٹو گیلری
-
عید نوروز کے مسافر
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۱فوٹو گیلری
-
اصفہان میں پھولوں کی بہار
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۷فوٹو گیلری
-
تہران میں آمد بہار اور بیضوی فن پارے- تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران میں نوروز کے موقع پر زمانہ قدیم سے انڈوں کو سجانے کی رسم چلی آرہی ہے۔ زمانہ قدیم میں لوگ اصلی انڈوں پر نقش و نگار بنا کر انہیں اپنے نووروز کے دسترخوانوں کی زینت بناتے تھے۔ لیکن آج کے اس جدید دور میں اس رسم میں جدت دیکھنے کو ملتی ہے اور بیضوی شکل کے بڑے بڑے فنپارے پورے ایران کی شاہراہوں اور عمومی مقامات پر اپنے قد رعنا پر نہایت دیدہ زیب نقش و نگار کا لباس پہنے نظر آتے ہیں۔
-
ایران کے شہر تبریز میں موسم بہار کی آمد کی نوید
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۸فوٹو گیلری