فوٹو گیلری
ایران کے مختلف شہروں من جملہ تبریز میں موسم بہار کی آمد کی نوید پھوٹنے والی درختوں کی کونپلیں سنا رہی ہیں اور ہر طرف ہریالی اور خوبصررت گونپلوں کے پھوٹنے سے موسم خوشگوار اور فضا معطر ہوگئی ہے۔