-
فردو ایٹمی تنصیبات میں یورینیئم کی مزید افزودگی کا عمل شروع
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰امریکا کی خلاف ورزیوں اور یورپ کی وعدہ خلافیوں کے جواب میں ایران کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد میں کمی کے چوتھے مرحلے کے آغاز میں یوررینیئم کی افزودگی کی سطح پانچ فیصد تک پہنچانے کے لئے فردو ایٹمی تنصیبات میں یورینیئم کی افزدگی کا کام شروع کردیا گیا ہے
-
ایران نے ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد میں کمی لانے کا چوتھا قدم اٹھا لیا
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے فردو ایٹمی پلانٹ میں ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد میں کمی لانے کے لئے چوتھا قدم اٹھا لیا ہے
-
ایران کا چوتھا قدم ، فردو ایٹمی تنصیبات میں پانچ فیصد یورینیم افزودہ کرنے کا عمل جاری
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے چوتھے مرحلے پر عملدرآمد کے دائرے میں ایران کے محکمۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ کو حکم دیا ہےکہ فردو ایٹمی تنصیبات میں سینٹری فیوجز مشینوں میں گیس بھرنے کا کام انجام دیا جائے-
-
ایران کے چوتھے قدم پر امریکہ کا ردعمل
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۲امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد میں کمی لانے کے ایران کے نئے اقدام پر ردعمل ظاہر کیا ہے
-
ایران ہر قسم کی سینٹری فیوج تیار کرسکتا ہے، ڈاکٹر صالحی
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱پر امن ایٹمی توانائی کے میدان میں ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے اعلان کیا ہے کہ ایران ہرقسم کی سینیٹری فیوج مشینیں ہر سطح پر تیار کرنے پر قادر ہے۔
-
ایران کی امریکہ سے مذاکرات سے اجتناب کی وجہ؟ / ویڈیو
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷اِس مختصر دستاویزی فلم میں امریکہ سے مذاکرات نہ کرنے کی وجوہات اور اُس کے مذموم عزائم پر روشنی ڈالی گئی ہے -
-
ایران ،ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد میں کمی کا سلسلہ جاری رکھے گا:ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان کا اعلان
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۳ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے یورپی وعدہ خلافیوں کے جواب میں ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد میں کمی کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔
-
اٹلی ایران مخالف امریکی پابندیوں کا خاتمہ چاہتا ہے
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴اطالوی سفیر کا کہنا ہے کہ اٹلی کی کمپنیاں ایران کے ساتھ تعاون کی خواہاں ہیں۔
-
ایران ، یورپ کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کئے جانے کی بنا پر ہرجانہ لے سکتا ہے: جواد ظریف
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران نے ایٹمی سمجھوتے کی مکمل پابندی کی ہے اور یورپ کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کئے جانے کی بنا پر اس سے ہرجانہ لے سکتا ہے
-
امریکہ جنگ تو شروع کرسکتا ہے تاہم اسے ختم کرنا اس کے بس میں نہیں ہوگا
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے کوئی جنگ شروع کی تو اس کو ختم کرنا اس کے اختیار میں نہ ہوگا۔ اور اگر امریکی حکام ایران کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو پہلے انھیں اپنے وعدوں پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔