-
دہشتگرد اسرائیلی فوج کے کمانڈر کے بیان نے سب کو چونکا دیا!
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶اسرائیلی فوج کے ایک سینیئر کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ پٹی میں مزاحمت کی طاقت نہ ختم ہوئی ہے اور نہ ہی ہوگی۔
-
ابو عبیدہ کے نئے بیان سے دہشت گرد اسرائیل کی بڑھی بوکھلاہٹ!
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱حماس کے فوجی کمان کے ترجمان ابوعبیدہ نے پیر کے روز غرب اردن میں صیہونیوں کے خلاف کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بھی استقامت کو ہرگز شکست نہیں دے سکتی۔
-
مغربی کنارہ: بس پر فائرنگ سے 3 صیہونی ہلاک 6 زخمی
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶فلسطین کے مغربی کنارے میں صیہونیت مخالف کارروائی میں کم از کم 3 صیہونی ہلاک ہوگئے اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سنہ 2024 میں صیہونیوں کے ہاتھوں 111 گیارہ صحافی شہید
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶فلسطینی صحافیوں اور نامہ نگاروں کی تنظیم نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سنہ 2024 میں صیہونیوں کے ہاتھوں 111 گیارہ صحافی شہید ہوئے ہیں۔
-
پاکستان کا غزہ میں انسانی بحران روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۸پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے غزہ میں انسانی بحران روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی سازشوں کی ناکامی میں شہید قاسم سلیمانی کے کردار پر تاکید
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو اس لیے شہید کیا کیونکہ وہ اس علاقے میں امریکی سازشوں کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے تھے۔
-
فلسطینی مزاحمت کا صیہونی کالونیوں پر حملہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰فلسطینی مزاحمت نے غزہ پٹی میں صیہونی فوج کے ہاتھوں تیس فلسطینی شہریوں کی شہادت کے جواب میں صیہونی کالونیوں پر حملہ کیا۔
-
جبالیا: 40 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴صیہونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی غزہ میں اس کے 40 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
لندن: فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام ایک بار پھر سڑکوں پر
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹لندن میں فلسطینی حامیوں نے مظاہرہ کرکے صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی سپلائی روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کی بڑی کارروائی، صیہونی بستیوں پر برسے راکٹ
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳حماس نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں سدیروت اور نیرعام پر راکٹ حملہ کیا ہے جس کے بعد علاقے میں خطرے کے سائرن بجا دئے گئے۔ صیہونی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے دو راکٹوں کو روک لیا گیا جبکہ کئی دیگر راکٹ کھلے علاقوں میں گرے۔