-
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کا آپریشن روک دیا جائے: لاہور ہائیکورٹ
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷لاہور ہائیکورٹ نے کل صبح دس بجے تک عمران خان کی گرفتاری کےلیے زمان پارک میں پولیس آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔
-
زمان پارک میں کشیدگی، 54 پولیس اہلکار زخمی، پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹لاہور کی انتظامیہ نے شہر کی کشیدہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے آج مختلف علاقوں میں اسکول، کالجز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں کشیدہ سیاسی صورتحال کے سبب آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲پاکستان کی سیاسی صورتحال کے باعث آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والا اُس کا معاہدہ بھی تاخیر کا شکار ہو رہا ہے۔
-
عمران خان کی گرفتاری کی کوششیں، پولیس کوشاں، پی ٹی آئی کارکنوں کی سخت مزاحمت
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کا معاملہ سنگین شکل اختیار کر گیا ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ حالات مزید کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔
-
عمران خان کی گرفتاری کیلئے رینجرز طلب، زمان پارک میں حالات کشیدہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شیلنگ، لاٹھی چارج اورتشدد بند کردیا جائے۔
-
عمران خان کی قیادت میں ریلی جاری
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۰پاکستان میں حزب اختلاف کے رہنما عمران خان اپنی گرفتاری کے ناقابل ضمانت ورانٹ جاری ہونے کے باوجود لاہور میں انتخابی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
-
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
-
لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس الیکشن کمیشن میں چیلنج
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس کے نفاذ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا ہے۔
-
لاہورمیں دفعہ 144، پی ٹی آئی کارکنوں کو زمان پارک پہنچنےکی ہدایت
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶عمران خان کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 لگا دی جس کے تحت ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد ہوگی۔
-
میری حکومت امریکی سی آئی اے نے ختم کی: عمران خان
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۲عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات ہونے والے ہیں، کل ہم لاہور سے انتخابی ریلی نکالیں گے جس کی قیادت میں خود کروں گا۔