-
جنرل قاسم سلیمانی کا قتل، بین الاقوامی قوانین کی توہین ہے: یورپی رکن پارلیمنٹ
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۸یورپی پارلیمنٹ کے رکن کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کا قتل، بین الاقوامی قوانین کی توہین ہے۔
-
انداز جہاں - سردار محاذ استقامت کی شہادت کی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۶نشرہونے کی تاریخ 03/ 01/ 2022
-
شہید سلیمانی، امت اسلامی کے شیر ہیں : یمنی وزیر خارجہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۶یمن کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی، امت اسلامی کے شیر ہیں جن کو تاریخ نے لا زوال بنا دیا۔
-
ابومہدی المہندس - ڈاکومینٹری
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۵نشرہونے کی تاریخ 03/ 01/ 2022
-
عراق قاسم و ابو مہدی کی یاد میں سوگوار۔ تصاویر
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷عراق، دارالحکومت بغداد کے قریب سرداران محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر دسیوں ہزار عراقی شہریوں نے اکٹھا ہو کر شہدا کو بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر عراق کی استقامتی تنظیموں کے سربراہان، کمانڈران اور شہدا کے اہل خانہ کے علاوہ غیر مسلم اقوام کے نمائندے بھی موجود تھے۔
-
شہید قاسم و ابو مہدی کی جائے شہادت پر عراقیوں کا اظہار عقیدت۔ ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲عراق، دارالحکومت بغداد کے قریب سرداران محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر دسیوں ہزار عراقی شہریوں نے اکٹھا ہو کر شہدا کو بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر عراق کی استقامتی تنظیموں کے سربراہان، کمانڈران اور شہدا کے اہل خانہ کے علاوہ غیر مسلم اقوام کے نمائندے بھی موجود تھے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کا وصیت نامہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴سردار اسلام، محاذ استقامت کے عظیم مجاہد شہید قاسم سلیمانی کا الٰہی و سیاسی وصیت نامے کا اردو ترجمہ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے-
-
شہید قاسم سلیمانی، بغداد پہونچنے سے لے کر شہید ہونے تک ۔ ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸عراقی ذرائع نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے بغداد پہونچنے سے لے کر شہید ہونے تک کے لمحات کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اپنے دوست اور عراقی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ رواں برس کے ابتدائی دنوں یعنی ۳ جنوری کو بغداد ایئرپورٹ پر امریکی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے تھے۔ شہید قاسم سلیمانی عراقی حکومت کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہونچے تھے۔
-
شہید قاسم سلیمانی دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کے ہیرو
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱آج ایران اور عراق سمیت پوری دنیا میں سرداران محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی شہادت کی دوسری برسی انتہائی جوش و ولولے اور عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔
-
افغانستان اور عراق سے امریکیوں کا ذلت آمیز انخلا شہید سلیمانی کی شہادت کا اثر ہے، ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲ایران کی وزارت خارجہ نے افغانستان و عراق سے امریکی فوجی انخلا کو سردار سلیمانی کے قتل کا ذلت آمیز نتیجہ قرار دیا ہے۔