-
صیہونی ذرائع ابلاغ پر سائبر حملہ، دھمکیاں
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳سرداران محاذ استقامت کی شہادت کی برسی کے موقع پر صیہونی ذرائع ابلاغ کو زبردست سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
-
کروڑوں دلوں کی دھڑکن اور مرد میداں، شہید سلیمانی و شہید ابو مہدی کی دوسری برسی آج
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷آج دنیا بھر میں سردارانِ اسلام، محاذ استقامت کے مایہ ناز کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی، انکے جگری ساتھیوں اور عراق کی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی منائی جا رہی ہے۔
-
پاکستان و ہندوستان میں شھید قاسم سلیمانی کی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸برسی کے پروگراموں میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام، فرزندان شہداء، بزرگوں ، نوجوانوں، بچوں، خواتین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد شرکت کر رہے ہیں۔
-
اشکبار آنکھوں اور غمزدہ دلوں کو عراق سے امریکیوں کے نکل جانے کے بعد قرار آئے گا: زینب سلیمانی
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳عراق سے امریکیوں کے انخلا سے اشک و غم خوشی و مسرت میں تبدیل ہو جائیں گے۔ یہ بات ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی صاحبزادی زینب سلیمانی نے کہی۔
-
زاویہ نگاہ - سردار محاذ استقامت کی دوسری برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۳نشرہونے کی تاریخ 02/ 01/ 2022
-
ڈاکومینٹری پروگرام - میں قاسم سلیمانی ہوں
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۲نشرہونے کی تاریخ 02/ 01/ 2022
-
سامراج کو پچھاڑنے والا!۔ پوسٹر
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸پیش خدمت پوسٹر میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے حالیہ خطاب کی روشنی میں سردار استقامت، شہید جنرل قاسم سلیمانی (رح) کی بعض نمایاں خصوصیات پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔
-
ایران بھر میں سرداران محاذ استقامت کی دوسری برسی کی تقریبات جاری
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۰دارالحکومت تہران سمیت ایران کے سبھی شہروں اور قریوں میں سرداران محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سردار محاذ استقامت کی برسی کے موقع پر عراق میں ملین مارچ اور اجتماع
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کی تقریبات اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ہی پوری دنیا میں جاری ہیں۔
-
پروگرام - مکتب شہادت
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶نشرہونے کی تاریخ 01/ 01/ 2022