-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا اہم خطاب
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستہترویں اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ بعض ممالک کے دوہرے معیارات کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی سب سے بڑی وجہ تصور کرتا ہے۔
-
موصل کی آزادی - ڈاکومینٹری
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۱نشرہونے کی تاریخ 20/ 08/ 2022
-
حشدالشعبی کی حمایت میں عراقی عوام کی ریلی
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸عراقی عوام نے عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی حمایت میں دارالحکومت بغداد میں زبردست ریلی نکالی جس میں بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی
-
حزب اللہ کے خوابوں کو شہید قاسم سلیمانی نے پورا کیا: نصر اللہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵حزب الله لبنان کے سیکریٹری جنرل نے گزشتہ شب اپنے خطاب میں شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں کچھ نئے حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
جنرل سلیمانی اور ابو مہدی کے قتل میں ملوث 4 افراد کو عمر قید
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۱عراق کی ایک عدالت نے بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت کے ذمہ دار چار افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں پر خوف کے سائے
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲عراق کےصوبہ صلاح الدین میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
-
سحر عالمی نیٹ ورک کا ایوارڈ شہید ابو مہدی المہندس کے خاندان کو پیش
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کا انسانی حقوق کے حوالے سے دوہرا معیار ہے: ایران
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸ایران کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسکے علاقائی و غیر علاقائی اتحادیوں کے غیرقانونی اور جارحانہ اقدامات کے باعث افغانستان، عراق اور بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی نا گفتہ بہ ہے۔
-
سردار محاذ استقامت شہید جنرل سلیمانی کو کولمبین صدر کا خراج تحسین
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
شہید قاسم سلیمانی سے متعلق کولمیبا کے صدر کے بیان پر مغربی میڈیا میں ہلچل اور واویلا
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷کولمبیا کے نو منتخب صدر کا کہنا ہے کہ قاسم سلیمانی عراق میں داعش کے فاشیسٹ بانیوں پر غلبے کے معمار تھے اور امریکہ نے ان کی جدوجہد کا جواب انھیں قتل کر کے دیا۔